ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹر عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر وزیراعظم آسٹریلیا سے اہم ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in کھیل
A A
کرکٹر عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر وزیراعظم آسٹریلیا سے اہم ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

آسٹریلیائی کرکٹر عثمان خواجہ کی آج صبح وزیراعظم انتھونی البانیز سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے غزہ میں جاری انسانی بحران پر بات چیت کی۔
اس اہم ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے بتایا کہ بات چیت کے دوران کئی حساس معاملات زیر بحث آئے ہیں۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ آسٹریلیا کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ قیادت کا کردار ادا کرے اور اپنے اتحادیوں و شراکت داروں کے ساتھ مل کر غزہ کی صورتحال میں مثبت تبدیلی لانے کی کوشش کرے۔
ان کا مزید بتانا تھا کہ میں نے وزیراعظم سے کہا کہ میرا خیال ہے آسٹریلیا کے پاس قیادت کرنے کا موقع ہے، ہم طویل عرصے سے اس سوچ کے پیچھے چھپتے آئے ہیں کہ ہم صرف 27 ملین ہیں۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے عثمان خوابہ نے کہا کہ ہماری بات کوئی نہیں سنتا اور ہمارے پاس طاقت نہیں ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ چھوٹی باتوں سے بڑی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔
عثمان خواجہ کا ماننا ہے کہ آسٹریلیا عالمی سطح پر اپنی سیاسی و اخلاقی حیثیت کو استعمال کرکے قیام امن کے لیے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس اس ملاقات سے قبل عثمان خواجہ نے کہا تھا کہ وہ وزیراعظم کی جانب سے ملاقات منسوخ کیے جانے پر مایوس ہیں تاہم بعدازاں وزیراعظم نے اُن سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر سی بی نے تین ماہ بعد خاموشی توڑی،’آر سی بی کیئرز‘ کے نام سے ایک نئی پہل کا اعلان

Next Post

ارجنٹینا کے صدر پر حملہ، بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ارجنٹینا کے صدر پر حملہ، بال بال بچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.