منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر میں اگلی سرکاراور وزیر اعلیٰ بی جے پی کی ہوگی:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں وکشمیربھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر روندر رینا کا کہنا ہے کہ چناؤ آج نہیں تو کل ضرور ہونگے ۔
رینا نے کہاکہ بھاجپا چاہتی ہے کہ آج ہی انتخابات ہو کیونکہ ہم نے اپنی طرف سے پوری تیاری کی ہوئی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور یہاں پر الیکشن کے ذریعے ہی سرکار بنائی جاتی ہے ۔اُن کے مطابق الیکشن آج نہیں تو کل ضرور ہونگے بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ کل کے بجائے آج ہی الیکشن ہو۔
رینا نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی‘ وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں حد بندی کا عمل مکمل ہونے کے بعد الیکشن ہونگے ۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ حد بندی کا معاملہ پورا ہونے کے بعد نئے ووٹر لسٹ ترتیب دئے جارہے ہیں جبکہ پولنگ بوتھوں کے حوالے سے بھی کام ہو رہا ہے اور جوں ہی یہ سب پایہ تکمیل کو پہنچے گا الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے باضابط طورپر چناؤ کا اعلان ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ جموںکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی اور وزیرا علیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ہمیں پورا یقین ہے کہ بھاجپا اس بار پچاس سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔
بی جے پی یونٹ صدر نے بتایا کہ جہاں تک چناؤ کا تعلق ہے ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںڈی جی پی سی الیکشن‘۵۰ فیصد ووٹنگ درج

Next Post

لوگوں کو سننا بہتر حکمرانی کا پہلا قدم:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
لوگوں کو سننا بہتر حکمرانی کا پہلا قدم:سنہا

لوگوں کو سننا بہتر حکمرانی کا پہلا قدم:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.