ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عید الاضحی:قر بانی کے جانوروں کی ریٹ مقرر

دہلی والا زندہ فی کلو ۳۰۱ روپے :سرکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in اہم ترین
A A
عید الاضحی:قر بانی کے جانوروں کی ریٹ مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
عیدالاضحی کی آمد آمد ہے اور بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا۔
جگہ جگہ پر مختلف اقسام کی بھیڑ، بکریاں فروخت کی جارہی ہیں۔
پیر کے روز محکمہ امور صارفین کے ڈائریکڑ ڈاکٹر عبدالسلام کی صدارت میں منعقدہ ایک جائزہ میٹنگ میں قربانی کے جانوروں کے قیمتیں مقرر کی گئی ہیں اور یہ جموں و کشمیر مٹن لائسنسنگ اینڈ کنڑول آرڈر ۱۹۷۳؍اور ۱۹۷۴ کے ایس آر او۳۱ کے تحت طے پائی ہیں۔
ڈائریکڑ ایف سی اینڈ سی اے کے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق دلی والے اور میرینو کراس قسم کے بھیڑ کی قمیت زندہ فی کلو ۳۱۰ روپے مقرر کی گئی ہے۔ کشمیری اور بکروالی بھیڑ کی قیمت زندہ فی کلو ۲۹۵ روپے رکھی گئی۔ وہیں بکری کے گوشت کی قیمت فی کلو ۲۸۵ روپے مقرر کی گئی ہے۔
واضح رہے گذشتہ برس حکام نے قربانی کے بھیڑ کی قیمت ۲۲۵ روپے فی کلو مقرر کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی پی کی صدارت میں امر ناتھ یاترا کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Next Post

وادی میںڈی جی پی سی الیکشن‘۵۰ فیصد ووٹنگ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post

وادی میںڈی جی پی سی الیکشن‘۵۰ فیصد ووٹنگ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.