جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں بچیوں کے لیے دردناک ثابت ہو رہا

رواں سال ابتدائی 7 ماہ میں زنا کے معاملے 75 فیصد بڑھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in عالمی خبریں
A A
سانبہ میںنا بالغ کی عصمت دری کیس میں غفلت کا شاخسانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

بنگلہ دیش میں نابالغ بچیوں کے لیے سال 2025 انتہائی دردناک ثابت ہو رہا ہے۔ ڈھاکہ سے جاری ایک نئی رپورٹ میں مطلع کیا گیا ہے کہ جنوری سے جولائی 2025 تک بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال کے 306 کیس درج کیے گئے ہیں۔ یہ 2024 کے مقابلے 75 فیصد زیادہ ہیں۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے حال ہی میں یہ الزام عائد کیا تھا کہ بنگلہ دیش میں چھوٹی بچیوں کے خلاف جنسی استحصال کے معاملے بڑھے ہیں۔ تازہ رپورٹ ان کے الزام پر مہر ثابت کرنے والی ہے۔
این او سلیش سنٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنسی استحصال کی شکار بچیوں کی عمر نے نظامِ قانون پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 49 معاملوں میں بچیوں کی عمر صفر سے 6 سال کے درمیان ہے۔ 94 کیسز میں بچیوں کی عمر 7 سے 12 سال ہے، جبکہ 103 کیس میں بچیوں کی عمر 18-13 کے درمیان ہے۔ 60 معاملوں میں عمر کا انکشاف نہیں ہو پایا ہے۔
جاری رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جنوری 2025 سے جولائی 2025 تک جو 22 کیسز درج کیے گئے ہیں، وہ مدارس یا تعلیمی اداروں میں پیش آئے ہیں۔ اسی طرح زنا کے 49 معاملے سڑکوں پر انجام دیے گئے ہیں۔ پولیس نے جو رپورٹ درج کی ہے، اس کے مطابق ان 49 کیسز میں پہلے بچیوں کا پیچھا کیا گیا، اس کے بعد اسے کہیں نامعلوم مقام پر لے جا کر جنسی استحصال کا شکار بنایا گیا۔
اس رپورٹ میں آگے یہ بھی کہا گیا ہے کہ بچیوں کے خلاف جنسی استحصال کے کیسز میں پولیس سزا نہیں دلا پا رہی ہے۔ 55 کیسز میں تو ابتدائی طور پر ہی کیس خارج ہو گیا۔ پولیس ان بچیوں کو انصاف نہیں دلا پائی۔
فکر انگیز بات یہ بھی ہے کہ بنگلہ دیش میں چھوٹی بچیوں کےس اتھ ساتھ معذور لڑکیاں بھی نشانے پر ہیں۔ رواں سال جون ماہ میں معذور لڑکیوں کے ساتھ عصمت دری کے 7 واقعات درج کیے گئے تھے۔ حقوق انسانی کمیشن نے اسے خوفناک بتایا تھا۔
بنگلہ دیش پولیس کے مطابق 2014 سے لے کر 2024 تک، یعنی گزشتہ 10 سالوں میں چھوٹی بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال کے تقریباً 5600 کیسز درج کیے گئے ہیں۔ یہ اوسطاً ہر سال 560 ہوتے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کوریا کے نئے صدر امریکہ کے بجائے جاپان کا دورہ کریں گے

Next Post

اے بی سی اور این بی سی کے لائنسس منسوخ کر دینے چاہیئے:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

2026-06-03
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل امریکہ و اتحادیوں کیلئے فائدہ مند ہوگی: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

2026-06-02
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی خفیہ ایجنسی کا سینئر ترین عہدیدار گرفتار، گھر سے 40 ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ برآمد

2026-05-31
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ پر اسرائیل کے طویل المدتی منصوبے

2026-05-31
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

اے بی سی اور این بی سی کے لائنسس منسوخ کر دینے چاہیئے:ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.