منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مصری صدر کی طرف سے گرامی نامہ موصول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in عالمی خبریں
A A
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مصری صدر کی طرف سے گرامی نامہ موصول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ایک مکتوب موصول ہوا ہے جس میں دونوں ملکوں کے تعلقات اور انہیں مختلف شعبوں میں مزید مستحکم بنانے کے طریقوں پر بات کی گئی ہے۔
یہ مکتوب ریاض میں وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں مصری سفیر ایہاب ابو سریع نے سعودی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امور کے معاون اور عوامی سفارت کاری کے نگران ڈاکٹر عبدالرحمن الرسی کو پیش کیا۔دونوں عہدیداروں کے درمیان ملاقات میں سعودی عرب اور مصر کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شکیب الحسن ٹی20 میں 500 وکٹیں لینے والے پانچویں کھلاڑی بن گئے

Next Post

جنوبی کوریا کے نئے صدر امریکہ کے بجائے جاپان کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جنوبی کوریا کے نئے صدر امریکہ کے بجائے جاپان کا دورہ کریں گے

جنوبی کوریا کے نئے صدر امریکہ کے بجائے جاپان کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.