ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے مردوں کی 10 میٹر ایئر رائفل ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-22
in کھیل
A A
ہندوستان نے مردوں کی 10 میٹر ایئر رائفل ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

شیمکینٹ (قازقستان)، 21 اگست (یواین آئی) ہندوستان کے رودرآنکش پاٹل، ارجن بابوٹا اور کرن جادھو نے جمعرات کے روز ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں 10 میٹر ایئر رائفل مردوں کے ٹیم مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا یہاں منعقدہ مقابلے میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے کُل 1892.5 پوائنٹس حاصل کیے، جس میں پاٹل نے 632.3 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے رہتے ہوئے کوالیفائنگ راؤنڈ میں بھی پہلا مقام حاصل کیا اور انفرادی فائنل میں جگہ بنائی۔
ارجن بابوٹا نے 631.6 پوائنٹس کے ساتھ پریلیمنری اسٹیج میں چوتھا مقام حاصل کیا اور میڈل راؤنڈ میں بھی جگہ بنائی۔ لیکن 628.6 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر رہے کرن آٹھ نشانہ بازوں کے فائنل میں جگہ بنانے سے محروم ہوگئے۔
چین نے 1889.2 پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا جبکہ جنوبی کوریا نے 1885.7 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
رودرآنکش پاٹل اور ارجن بابوٹا اس ہندوستانی ٹیم کا بھی حصہ تھے جس نے کویت میں پچھلے ایڈیشن میں اسی ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ کارتک راج 2024 میں ٹیم کے تیسرے شوٹر تھے۔
مردوں کے انفرادی 10 میٹر ایئر رائفل ایونٹ کے فائنل میں، سابق عالمی چیمپئن رودرآنکش چوتھے مقام پر رہ کر پوڈیم سے محروم ہوگئے جبکہ ارجن بابوٹا پانچویں نمبر پر رہے۔
قازقستان کے شوٹر اسلام ستپایف نے سونے کا تمغہ جیتا جبکہ چین کے لو ڈنگکے اور جنوبی کوریا کے ہاجون پارک نے انفرادی پوڈیم مقامات حاصل کیے۔
ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں یہ ہندوستان کا دوسرا سینئرز کاطلائی تمغہ تھا، اس سے پہلے بدھ کے روزاننت جیت سنگھ ناروکا نے مردوں کا اسکیٹ ٹائٹل جیتا تھا۔
ہندوستان کے سینئر شوٹرز نے شیمکینٹ میں ایک چاندی اور چار کانسی کے تمغے بھی جیتے ہیں، جس سے کل تمغوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی منو بھاکر نے خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل انفرادی اور ٹیم ایونٹ میں کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔ وہ 25 میٹر ایونٹ میں بھی حصہ لیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبھمن گل کے نائب کپتان بننے سے سنجو سیمسن کی جگہ کو خطرہ

Next Post

چھٹے دن اہم انڈیکس میں اضافہ، سینسیکس 82 ہزار کے پار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
چھٹے دن اہم انڈیکس میں اضافہ، سینسیکس 82 ہزار کے پار

چھٹے دن اہم انڈیکس میں اضافہ، سینسیکس 82 ہزار کے پار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.