ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جونیئر ورلڈ نمبر 1 تنوی شرما، بھارگو رام وشوا تیج ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-20
in کھیل
A A
جونیئر ورلڈ نمبر 1 تنوی شرما، بھارگو رام وشوا تیج ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی ) عالمی نمبر 1 جونیئر گرلز سنگلز کھلاڑی تنوی شرما، بوائز ڈبلز کی جوڑی بھارگو رام اریگالا اور وشوا تیج گوبورو، ایشین جونیئر چیمپئن شپ کی کانسی کا تمغہ جیتنے والی وینلا کلاگوٹلہ اور تجربہ کار اننتی ہڈا 25 رکنی 20بی ڈبلیو ایف جونیئر ورلڈ چیمپئن شپ میں مختلف زمرو ںمیں 25 رکنی ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ یہ جونیئر چمپئن شپ 6 سے 19 اکتوبر 2025 تک گوہاٹی کے نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس میں منعقد ہوگی۔سہادیناتا کپ کے لیے مکسڈ ٹیم چیمپئن شپ 6 سے 11 اکتوبر تک کھیلی جائے گی جبکہ انفرادی ایونٹس 13 سے 19 اکتوبر تک منعقدہوں گے۔
بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا کے سکریٹری سنجے مشرا نے کہا، ہم بہت پرجوش ہیں کہ ہندوستان ورلڈ جونیئر چمپئن شپ کے لیے اپنی سب سے مضبوط ٹیموں میں سے ایک کو اپنے ہوم ٹرف پر نمایاں کارکردگی پیش کرنے کاموقع رہے گا۔ ہماری ٹیم میں دو عالمی جونیئر نمبر 1 کھلاڑی اور کچھ کھلاڑی ہیں جنہوں نے سینئر سرکٹ میں اپنی شناخت قائم کی ہے، اور مجھے یقین ہے کہ اس بار ہم پوڈیم پر ہندوستانی کھلاڑیوں کو دیکھیں گے۔
ہندوستان نے آخری بار 2008 میں بی ڈبلیو ایف ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ کی میزبانی کی تھی، جب سائنا نہوال سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی شٹلر بنی تھیں جبکہ آر ایم وی گرو سائی دت نے لڑکوں کے سنگلز زمرے میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ ہندوستان نے اب تک ایونٹ میں 11 تمغے جیتے ہیں جن میں چار چاندی اور چھ کانسی کے تمغے شامل ہیں اور 2025 کے ایڈیشن کے لیے منتخب ٹیم کے پاس اس تعداد کو بڑھانے کے لیے کافی گہرائی ہے۔
مقابلے کے ضابطے کے مطابق ٹیم میں سے 10 لڑکے اور 10 لڑکیوں کو مکسڈ ٹیم چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا جائے گا۔چمپئن شپ کی میزبانی گوہاٹی میں ہونے سے ہندوستانی کھلاڑیوں کو پرجوش گھریلو شائقین کا بھی فائدہ ہوگا۔ توقع ہے اور نوجوان شٹلرز کو ملک کے لیے تاریخی نتائج حاصل کریں ۔25 اراکین میں سے، وینالا لڑکیوں کے ڈبلز میں ریشیکا یو کے ساتھ جوڑی بنائیں گیں، جب کہ بھبیہ چھابڑا اور وشنو کیدار کوڈے بوائز ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز میں شامل ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیمار جونیئر کی ٹیم بدترین شکست سے دوچار ،روتے ہوئے میدان سے رخصت ہوئے

Next Post

حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی: ریکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی: ریکھا

حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی: ریکھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.