ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیمار جونیئر کی ٹیم بدترین شکست سے دوچار ،روتے ہوئے میدان سے رخصت ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-20
in کھیل
A A
نیمار جونیئر کی ٹیم بدترین شکست سے دوچار ،روتے ہوئے میدان سے رخصت ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ریو دی جنیریو، 19 اگست (یو این آئی )
اپنے شاندار کھیل سے فٹبال کی دنیا مین تہلکہ مچانے والے برازیل کے اسٹا رفٹبالر نیما رکو اپنے گھریلو لیگ میں بدترین شکست کاسامنا کرنا پڑا أبرازیلین فٹبال لیگ میں واسکو ڈی گاما نے نیمار جونیئر کی ٹیم سینٹوس کو 6 گول سے ہرا دیا، نیمار جونیئر بدترین شکست پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، روتے ہوئے میدان سے رخصت ہوئے۔برازیلین فٹبال لیگ میں واسکو ڈی گاما نے سینٹوس کو آؤٹ کلاس کر دیا، واسکوڈی گاما نے سینٹوس کو ہوم گراؤنڈ پر ایک دو نہیں صفر کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔آٹھ بار کی چیمپئن ٹیم سینٹوس پوائنٹ ٹیبل پر 15ویں نمبر پر چلی گئی، اس انتہائی مایوس کن پرفارمنس پر نیمار روتے ہوئے میدان سے باہر نکلے۔ان کا کہنا تھا کہ شائقین کا انہیں برا بھلا کہنے اور احتجاج کرنے کا پورا حق ہے، وہ بھی اپنی کارکردگی پر شرمندہ ہیں۔دوسری جانب انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے نئے سیزن کا شاندار آغاز کیا اور مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک گول سے ہرا دیا۔ میچ کا فیصلہ کن گول 13ویں منٹ میں ریکارڈو کلیفیوری نے اسکور کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان،سوریہ کمار یادو کپتان ،شبھمن گل نائب کپتان

Next Post

جونیئر ورلڈ نمبر 1 تنوی شرما، بھارگو رام وشوا تیج ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جونیئر ورلڈ نمبر 1 تنوی شرما، بھارگو رام وشوا تیج ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے

جونیئر ورلڈ نمبر 1 تنوی شرما، بھارگو رام وشوا تیج ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.