ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جیل سپرنٹنڈنٹ پر حملے کے معاملے میں بری شخص جیل میں مردہ پایا گیا، تحقیقات کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-18
in قومی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

دارالحکومت کی تہاڑ جیل کے افسر پر حملے سے متعلق ایک معاملے میں حال ہی میں دہلی کی تیس ہزاری عدالت سے بری ہونے والے شخص کی لاش منڈولی جیل کے اندر پراسرار حالات میں ملی ہے ۔
مہلوکہ کی شناخت سلمان تیاگی کے طور پر کی گئی ہے ۔ جمعہ کے روز اپنے سیل میں اس کی لاش لٹکی ہوئی ملی تھی۔ جیل حکام نے اسے خودکشی کا معاملہ قرار دیا ہے جبکہ اس کے اہل خانہ نے اس کیس میں سازش کا الزام لگایا ہے ۔ واقعہ کی مجسٹریل تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے ۔
تیاگی کی موت تیس ہزاری عدالت سے انہیں تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 186 اور 353 کے تحت الزامات سے بری کیے جانے کے چند روز بعد ہوئی ہے ۔ اس پر سرکاری ملازم کے کام میں رکاوٹ ڈالنے اور اس پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ یہ مقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ رام اوتار مینا کی شکایت پر درج کیا گیا تھا، جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ سلمان تیاگی نے زیر سماعت قیدیوں کی پیشی کے دوران تہاڑ جیل نمبر 3 کے ویڈیو کانفرنسنگ روم کے اندر انہیں دھکا دیا، بدسلوکی کی اور دھمکی دی۔
سماعت کے دوران عدالت کو استغاثہ کی رپورٹ میں خامیاں نظر آئیں جن میں گواہوں کے بیانات میں تضاد، شکایت کنندہ کا طبی معائنہ نہ ہونا، سی سی ٹی وی فوٹیج کا محفوظ نہ ہونا اور ایف آئی آر درج کرنے میں غیر وضاحتی تاخیر شامل ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس بھارتی گرگ نے اس ماہ کے شروع میں الزامات کو شک کے دائرے میں شمار کرتے ہوئے بری کر دیا تھا۔ فیصلے کے بعد سلمان تیاگی کے وکیل دیپک شرما نے عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ مقدمہ تضادات پر مبنی ہے اور اس میں قابل اعتماد شواہد نہیں ہیں۔
جیل کے اندر تیاگی کی اچانک موت سے نئے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ اہل خانہ نے اس کی موت کی وجوہات کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو اور مودی نے ‘سدیو اٹل’ جاکر آنجہانی وزیراعظم واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

راہل گاندھی نے جب بھی یاترا کی، جمہوریت نے کروٹ لی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے جب بھی یاترا کی، جمہوریت نے کروٹ لی: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.