ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سیاست

بچائوکارروائی زوروں پر ‘ وزیر داخلہ نے ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کرائی ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-15
in سیاست
A A
کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی عظیم وزیر اعظم اور اچھے دوست ہیں، فکر کی کوئی بات نہیں‘ ٹرمپ کا یو ٹرن

اُس پاردہشت گردی کے ماسٹر مائنڈز کونتائج کا واضح پیغام بھیجا:شاہ

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بتایا کہ جموں کشمیر کے ضلع کشتوار کے بادل پھٹنے سے متاثرہ چاشوتی گاو ¿ں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن زوروں پر ہے۔
سنہا نے زور دے کر کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں سنہا نے کہا”چاشوتی میں بچائواور امدادی کارروائیاں زوروں پر ہیں۔ جائے وقوع پر افرادی قوت اور مشینری تعینات کر دی گئی ہے۔ دیگر ٹیموں کو بھی روانہ کر دیا گیا ہے“۔
حکام نے بتایا کہ جمعرات کو دور دراز پہاڑی گائوں میں بڑے پیمانے پر بادل پھٹنے کے بعد سی آئی ایس ایف کے دو اہلکاروں سمیت کم از کم ۳۸؍افراد ہلاک اور بہت سے لوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ اب تک۱۲۰؍ افراد کو بچا لیا گیا ہے
ایل جی نے کہا کہ انہوں نے وزیر داخلہ کو مختلف ایجنسیوں کی طرف سے بچائواور امدادی کارروائیوں سے آگاہ کیا۔
سنہا نے کہا کہ انہوں نے (وزیر داخلہ) نے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے یوم آزادی پر عوام کو مبارکباد دی

Next Post

صدر نے آپریشن سندور کو ہندوستان کا’پختہ عزم‘قرار دیا یوم آزادی پر قوم سے خطاب میں دیسی مصنوعات کو اپنانے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی عظیم وزیر اعظم اور اچھے دوست ہیں، فکر کی کوئی بات نہیں‘ ٹرمپ کا یو ٹرن
سیاست

مودی عظیم وزیر اعظم اور اچھے دوست ہیں، فکر کی کوئی بات نہیں‘ ٹرمپ کا یو ٹرن

2025-09-07
اُس پاردہشت گردی کے ماسٹر مائنڈز کونتائج کا واضح پیغام بھیجا:شاہ
اہم ترین

اُس پاردہشت گردی کے ماسٹر مائنڈز کونتائج کا واضح پیغام بھیجا:شاہ

2025-08-28
امریکی ٹیرف پر کشیدگی کے درمیان مودی کا چار بار ٹرمپ کی ۴ کالز لینے سے انکار
اہم ترین

امریکی ٹیرف پر کشیدگی کے درمیان مودی کا چار بار ٹرمپ کی ۴ کالز لینے سے انکار

2025-08-28
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
سیاست

راہل گاندھی کی "تو تڑاک” کی زبان ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے : بی جے پی

2025-08-28
اپوزیشن کی عمرعبداللہ حکومت پر ایف اے ٹی اسکولوں کو کنٹرول میں لینے کی تنقید
سیاست

اپوزیشن کی عمرعبداللہ حکومت پر ایف اے ٹی اسکولوں کو کنٹرول میں لینے کی تنقید

2025-08-24
وزیر اعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات/دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو دوبارہ تعمیر کرنے کے قابل بنائیں گے ’ہند چین تعلقات علاقائی و عالمی امن کیلئے اہم
اہم ترین

وزیر اعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات/دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو دوبارہ تعمیر کرنے کے قابل بنائیں گے ’ہند چین تعلقات علاقائی و عالمی امن کیلئے اہم

2025-08-20
سابق سپریم کورٹ جج‘جسٹس ریڈی انڈیا بلاک کے مشترکہ امیدوار اپوزیشن جماعتیں حکومتی اتحاد کے امیدوار کی حمایت کریں :وزیر اعظم
تازہ تریں

سابق سپریم کورٹ جج‘جسٹس ریڈی انڈیا بلاک کے مشترکہ امیدوار اپوزیشن جماعتیں حکومتی اتحاد کے امیدوار کی حمایت کریں :وزیر اعظم

2025-08-20
ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پوتن کا وزیر اعظم مودی کو فون
اہم ترین

ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پوتن کا وزیر اعظم مودی کو فون

2025-08-19
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدر نے آپریشن سندور کو ہندوستان کا’پختہ عزم‘قرار دیا یوم آزادی پر قوم سے خطاب میں دیسی مصنوعات کو اپنانے پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.