ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وِبھو تیاگی نے ڈیفلیمپکس گولف سلیکشن ٹرائلز میں پہلا مقام حاصل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

گریٹر نوئیڈا، 12 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر کے وبھو تیاگی نے ڈیفلیمپکس سلیکشن ٹرائلز 2025 میں مرد کھلاڑیوں میں سب سے اوپر رہتے ہوئے فاتح کا تاج اپنے نام کیا۔ گریٹر نوئیڈا کے مشہور جے پی گرینز گالف کورس میں دو دن تک جاری رہنے والے اس چیلنجنگ مقابلے میں تیاگی نے مجموعی طور پر 168 (24-اوور پار) اسکور کیا اور لیڈر بورڈ پر پہلا مقام حاصل کیا۔ یہ مقابلہ شدید گرمی، نمی اور تیز ہواؤں جیسی سخت صورتحال میں کھیلا گیا، جس نے کھلاڑیوں کی برداشت اور مہارت کا سخت امتحان لیا۔
یہ سلیکشن ٹرائل آل انڈیا اسپورٹس کونسل فار دی ڈیف (اے آئی سی ایس ڈی) نے انڈین گالف یونین (آئی جی یو) کی رہنمائی میں منعقد کیا۔ 6 سے 8 اگست 2025 تک منعقدہ اس ایونٹ میں چھ ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں ایک خاتون کھلاڑی بھی شامل تھیں، جو ہندوستان میں سماعت سے محروم کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں میں بڑھتی شمولیت کو ظاہر کرتا ہے۔
تیاگی کے بعد اتر پردیش کے ہرش سنگھ اور چنڈی گڑھ کے جےسنگھ بلنگ نے بالترتیب دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا۔ یہ ٹرائلز ڈیفلیمپکس 2025، ٹوکیو کے لیے ہندوستان کی گولف ٹیم کے انتخاب کی سمت ایک اہم قدم تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

64 واں سبروتو کپ 19 اگست سے شروع ہوگا

Next Post

ہرمن پریت اور مندھانا کو گھر پر ورلڈ کپ جیتنے کا یقین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ہرمن پریت اور مندھانا کو گھر پر ورلڈ کپ جیتنے کا یقین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.