بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی خواتین ٹیم کو آئر لینڈ نے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-08
in کھیل
A A
پاکستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ڈبلن// آئرلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کر لی۔ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ویمنز ٹیم 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستانی ٹیم کی جانب سے کپتان فاطمہ ثنا نے 4 وکٹیں حاصل کرنے کے علاوہ 2 کیچز اور ایک رن آؤٹ بھی کیا تاہم ان کی یہ شاندار کارکردگی بھی پاکستان ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔
اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے آئرلینڈ کو بیٹنگ دی، میزبان ٹیم نے 19.4 اوورز میں 142 رن ناکر آل آؤٹ ہوئی، آئرش بیٹر ایمی ہنٹر 37 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔
میچ کی خاص بات کپتان فاطمہ ثنا کی26 رنز کے عوض 4 وکٹوں کی شاندار کارکردگی ہے، جو ٹی20 انٹرنیشنل میں ان کی بہترین بولنگ بھی ہے، دیگر پاکستانی بولرز میں ڈیانا بیگ، سعدیہ اقبال، رامین شمیم اور نشرہ سندھو نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی۔
ہدف کے تعاقب سے ہی پاکستانی بلے بازمشکلات کا شکار نظر آئیں، صرف 54 کے مجموعے پر پاکستان ٹیم کی 5 کھلاڑی پویلین لوٹ چکی تھیں، منیبہ علی اور گل فیروزہ 5-5 رنز بناکرآؤٹ ہوئیں۔وقفے وقفے سے گرنے والی وکٹوں کے نتیجے میں پاکستان ٹیم کی مشکلات بڑھتی چلی گئیں، سدرہ امین 15 عالیہ ریاض 14،ایمان فاطمہ 4 اور فاطمہ ثنا 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز ہی بنا سکی، پاکستان کی جانب سے نتالیہ پرویز 29 اور رامین شمیم 27 رنز بنا کر سرفہرست رہیں۔آئرش بولر اورلا پرینڈرگاسٹ نے 28 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، سیریز کے بقیہ 2 میچز ڈبلن میں 8 اور 10 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ صاحب یہ بھارت ہے!

Next Post

سیم کونسٹاس ہندوستان کے دورے کے لیے آسٹریلیا اے ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

سیم کونسٹاس ہندوستان کے دورے کے لیے آسٹریلیا اے ٹیم میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.