جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 132 اور دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in کاروبار
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) روس-یوکرین بحران کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باوجود گھریلو سطح پر آج مسلسل 132ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔ خام تیل کی قیمتوں میں اچھال روس یوکرین کے بحران کے بعد ہی شروع ہو گیا تھا بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت منگل کے مقابلے آج 2.90 فیصد اضافے کے ساتھ 102.81 ڈالر فی بیرل رہی مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 روپے اور 10 روپے کی کمی کےاعلان بعد 04 نومبر 2021 کوایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی تھی ۔ اس کے بعد ریاستی حکومتوں کے ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( وی اے ٹی) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعددارالحکومت دہلی میں وی اے ٹی کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے بعد دارالحکومت میں 02 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
مرکز کی جانب سے ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کرنے کے بعد زیادہ ترریاستی حکومتوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( وی اے ٹی) کو کم کر دیا تھا ، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی تھی۔
بین الاقوامی سطح پر نیویارک میں برینٹ کروڈ 2.90 فیصد اضافے کے ساتھ 102.81 ڈالر فی بیرل پرتھا، جبکہ امریکی خام تیل 1.94 فیصد اضافے کے ساتھ 98.31 ڈالر فی بیرل پررہا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوجاتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا میں لتا منگیشکر کے نام پر روایتی موسیقی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ

Next Post

فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار
قومی خبریں

ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول، ڈیزیل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اب سیاسی شعبدہ بازی کے بجائے اقتصادی جوڑ توڑ کا معاملہ

2026-05-12
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

مغربی ایشیا کا بحران: پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، سپلائی نارمل: حکومت

2026-04-30
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموں کشمیر میں اس سال بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے انعقاد کی تیاری

2026-04-24
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.