ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی رشبھ پنت ٹیسٹ سیریز سے باہر، این جگدیسن ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-29
in کھیل
A A
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

مانچسٹر// اسٹار وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ تمل ناڈو کے وکٹ کیپر بلے باز این جگدیسن کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے زخمی پنت کے پانچویں ٹیسٹ میں کھیلنے کی قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا ’’رشبھ پہلے ہی سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔‘‘
انہوں نے پنت کے بے مثال صبر اور جذبے کی تعریف بھی کی اور اپنے ناقابل فراموش لمحے کو یاد کیا جب پنت نے پیر میں فریکچر کے باوجود بلے بازی کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ پنت نے ٹیم اور ملک کے لیے جو کیا ہے، اس کے بارے میں نسلیں اس پر بات کریں گی ۔ بہت کم لوگوں نے ٹوٹے ہوئے پیر کی ساتھ ب لے بازی کی ہے۔ ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ ان کی ہمت کے ساتھ انصاف نہیں کرپائے گی۔
جگدیشن پانچویں ٹیسٹ میچ سے قبل منگل کو لندن پہنچیں گے اور ہندوستانی ٹیم میں شامل ہوں گے۔ جگدیشن ایک طویل عرصے سے انڈیا اے سیٹ اپ کا حصہ رہے ہیں۔ انہوں نے رنجی ٹرافی کے لگاتار دو سیزن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔سال 24-2023 میں، انہوں نے 13 اننگز میں 74.18 کی اوسط سے 816 رنز بنائے۔ جبکہ اگلے سیزن یعنی 25-2024میں جگدیشن نے 56.16 کی اوسط سے 674 رنز بنائے جس میں دو سنچریاں اور پانچ نصف سنچریاں شامل ہیں۔
جگدیشن کا 2016 میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے کے بعد سے ایک شاندار ڈومیسٹک ریکارڈ ہے، انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 79 اننگز میں 47.50 کی اوسط سے 10 سنچریوں اور 14 نصف سنچریوں کی مدد سے 3373 رنز بنائے ہیں، جن میں چنڈی گڑھ کے خلاف 321 رنز کی اننگز بھی شامل ہے، جو جنوری میں چنڈی گڑھ کے خلاف ان کا بہترین اسکور ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جڈیجہ اور سندر سنچریاں مکمل کرنے کے حقدارتھے: گل

Next Post

راجیہ سبھا میں پھر ہنگامہ، کارروائی دن بھر کے لیے معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

راجیہ سبھا میں پھر ہنگامہ، کارروائی دن بھر کے لیے معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.