ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-24
in قومی خبریں
A A
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر بدھ کے روز دہلی سے لندن روانہ ہو گئے ۔
مسٹر مودی نے روانگی سے قبل جاری کردہ پریس بیان میں کہا، "ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری ہے اور اس میں حالیہ برسوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ ہم تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اختراع، دفاع، تعلیم، تحقیق، صاف معیشت اور صحت جیسے وسیع شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔ اس میں دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان روابط کو بڑھانا بھی شامل ہے ۔”
وزیراعظم نے کہا کہ وہ برطانیہ کے دورے کے دوران وزیراعظم کیر اسٹارمر سے ملاقات کریں گے اور اس سے ہماری دوطرفہ اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دینے اور دونوں ممالک میں خوشحالی اور اقتصادی ترقی کے مواقع بڑھانے پر گفتگو کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ اپنے قیام کے دوران برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کے متمنی ہیں۔
وزیراعظم جمعہ کے روز مالدیپ پہنچیں گے ۔ ان کا مالے کا دورہ صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی دعوت پر ہو رہا ہے ۔ اس دورے کے دوران مسٹر مودی مالدیپ کے 60ویں یوم آزادی کے جشن میں شرکت کریں گے ۔ اس سال ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا، "میں اپنی جامع اقتصادی اور سمندری سکیورٹی شراکت داری کو آگے بڑھانے اور بحر ہند کے خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے لیے باہمی تعاون کو بڑھانے کے لیے صدر معیزو اور مالدیپ کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کا منتظر ہوں”۔
مسٹر مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مالدیپ کے دورے سے دونوں ممالک کے عوام کے مفادات بہتر ہوں گا اور ہندوستان کی ‘‘پڑوسی سب سے پہلے ’’ کی پالیسی کو تقویت ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ سیریز جیت یقینی طور پر ہمیں اعتماد فراہم کرے گی: ہرمن پریت

Next Post

افسران کومصنوعی ذہانت اور بلاک چین جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے :صدر جمہوریہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

افسران کومصنوعی ذہانت اور بلاک چین جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے :صدر جمہوریہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.