ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

متنازعہ فلم ‘ادے پور فائلس’ کی ریلیز پر پابندی ہٹانے سے سپریم کورٹ کا انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ادے پور میں درزی کنہیا لال تیلی کے قتل پر مبنی ہندی فلم ‘ادے پور فائلس’ پر عدالتی روک ہٹانے سے انکار کر دیا۔
جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جائمالیہ باغچی کی بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے عبوری حکم امتناعی میں فی الحال مداخلت کرنے سے انکار کر دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت (دہلی ہائی کورٹ کی) ہدایت کے مطابق فلم کی تحقیقات کر سکتی ہے اور تب تک یہ معاملہ متعلقہ درخواستوں پر سماعت کے لیے زیر التواء رہے گا۔
بنچ نے اپنے حکم میں کہا، "ہم اس معاملے کو زیر التوا ء رکھیں گے ۔ ہم ہائی کورٹ کے سامنے حکومت ہند کے موقف کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ فرض کریں کہ مرکز اس میں کچھ غلط نہ بتائے ، تو ہم اس پر غور کریں گے ۔ اگر سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن فلم میں کچھ ترمیم کرتا ہے ، تو ہم اس کا بھی مطالعہ کر سکتے ہیں۔ اگر مرکز اس معاملے کو نہیں اٹھا تا ہے ، تو یہ ایک الگ بات ہے ۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ ہم ایک یا دو دن انتظار کرسکتے ہیں۔”
عدالت عظمیٰ نے کہا کہ فلم سے متعلق اعتراضات پر فیصلہ کرنے کے لیے بنائی گئی کمیٹی کو اس معاملے پر فوری فیصلہ کرنا چاہیے ۔ اس معاملے میں اگلی سماعت کے لیے 21 جولائی کی تاریخ طے کرتے ہوئے بنچ نے کہا، "ہمیں امید ہے کہ متعلقہ کمیٹی وقت ضائع کیے بغیر نظرثانی کی درخواست پر فوری فیصلہ کرے گی۔”
واضح ر ہے کہ یہ فلم 11 جولائی سے ریلیز ہونے والی تھی، لیکن اس سے پہلے 10 جولائی کو دہلی ہائی کورٹ نے اس پر عبوری روک لگا دی تھی۔ عدالت نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر ارشد مدنی اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کے بعد حکم امتناعی جاری کیا تھا۔
فلم پروڈکشن کمپنی نے اس حکم امتناعی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے ۔ دوسری جانب کنہیا لال قتل کیس کے ملزم محمد جاوید نے بھی فلم پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کے وفد کی خارجہ سکریٹری وکرم مسری سے ملاقات

Next Post

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے: ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.