ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان : ایلون مسک کو تباہ شدہ لبنانی ٹیلی کام کے شعبے کے کنٹریکٹ حاصل کرنے میں دلچسپی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-28
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیروت///
بین الاقوامی شہرت کے حامل کاروباری اور ٹرمپ کے حال ہی میں فارغ ہونے والے معاون ایلون مسک نے لبنانی ٹیلی کام کے شعبے اور انٹرنیٹ کے شعبے میں کام کرنے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اس سلسلے میں بدھ کے روز لبنانی صدر جوزف عون سے گفتگو میں اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
جوزف عون کے مطابق ان کی سٹار لنک کے گلوبل ڈائریکٹر آف لائسنسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ سے ملاقات ہوئی تو وہ کافی پرجوش تھے ۔
اب جمعرات کے روز فون پر ہونے والی بات چیت میں بھی انہوں نے اس بارے میں دلچسپی ظاہر کی میں نے انہیں بیروت آنے کی دعوت دی یے۔
مسک کا کہنا تھا وہ لبنان کے ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ کے شعبوں میں دلچسپی رکھتے ہیں اور جلد بیروت کا دورہ کرنے پر غور کریں گے۔
جوزف عون کے دفتر کے مطابق صدر نے ایلون مسک کی خواہش کا خیر مقدم کیا اور ملک کے اندر موجود قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک کے اندر ضروری سہولت فراہم کرنے کے لیے لبنان کی آمادگی کی تصدیق کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

Next Post

جموں کشمیر :کانگریس کے قول و فعل میں تضاد؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

جموں کشمیر :کانگریس کے قول و فعل میں تضاد؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.