لزبن// کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب الناصر کے ساتھ دو سال کے نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت وہ اپنی 42 ویں سالگرہ کے بعد تک سعودی پرو لیگ کلب کے ساتھ رہیں گے۔
40 سالہ پرتگال کے کپتان نے خراب حالات میں مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑنے کے بعد دسمبر 2022 میں ریاض میں مقیم ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔ ام کا سابقہ الناصر معاہدہ جون کے آخر میں ختم ہونے والا تھا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں رونالڈو نے لکھا "ایک نیا باب شروع ہوتا ہے۔ وہی جذبہ، وہی خواب۔ آئیے مل کر تاریخ رقم کریں۔