جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے اسرائیل، ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن///
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو اعلان کیا کہ اسرائیل اور ایران ایک مکمل اور جامع جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے ایک باضابطہ سمجھوتہ پر پہنچ گئے ہیں، جسے انہوں نے "12 روزہ جنگ” کا خاتمہ کہا پیر کی شام 6:02بجے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں، مسٹر ٹرمپ نے دونوں ممالک کو مبارکباد دی اور انکشاف کیا کہ ہر طرف سے جاری فوجی کارروائیوں کے مکمل ہونے کے تقریباً چھ گھنٹے بعد جنگ بندی شروع ہو جائے گی۔
جنگ بندی ابتدائی طور پر 12 گھنٹے تک جاری رہے گی جس کے دوران فریقین امن اور احترام کی پوزیشن برقرار رکھیں گے۔
مسٹر ٹرمپ کے مطابق ایران جنگ بندی کی پہل کرے گا، اسرائیل اس کے 12 گھنٹے بعد جنگ بندی شروع کرے گا اور 24 گھنٹے بعد جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرے گا۔
مسٹر ٹرمپ نے لکھا، "اس مفروضے پر کہ سب کچھ جیسا ہونا چاہیے تھا، اور ایسا ہی ہو گا، میں دونوں ممالک کو مبارکباد دینا چاہوں گا… کہ ان میں وہ قوت برداشت، ہمت دانشمندی ہے، جس سے وہ اس جنگ کو ختم کرسکیں جسے12 روزہ جنگ کہاجانا چاہیے۔
اس معاہدے کو ایک پیش رفت قرار دیتے ہوئے جو "مشرق وسطیٰ کو برسوں کی تباہی سے بچا سکتا ہے”، مسٹر ٹرمپ نے اتحاد کے وسیع پیغام کے ساتھ اپنے اعلان کا اختتام کیا، "خدا اسرائیل پر رحم کرے، خدا ایران پر رحم کرے، خدا مشرق وسطیٰ پر رحم کرے، خدا ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر رحم کرے، اور خدا دنیا کو برکت دے!
اسرائیلی یا ایرانی حکام کی جانب سے فوری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے ذرائع نے ابھی تک سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کے ساتھ ابھی تک جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ایرانی وزیر خارجہ

Next Post

جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیلی وزیردفاع کا تہران پر حملے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیلی وزیردفاع کا تہران پر حملے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.