جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو


کیو ہل//کپتان ہیلی میتھیوز (65 رنز/ایک وکٹ) کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
اس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی سیریز بھی 2-1 سے اپنے نام کر لی۔
جنوبی افریقہ کے 148 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہیں رہا اور اس نے 32 رنز پر اپنی دو وکٹیں گنوا دیں۔ کیانا جوزف (6) اور ریلیانا گریمونڈ (5) رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔بلے بازی کرنے آئیں شمین کیمبل نے کپتان ہیلی میتھیوز کے ساتھ اننگ کو سنبھالا اور تیسری وکٹ کے لیے 82 رنوں کی شراکت کرکے اپنی ٹیم کو ف جیت کی دہلیز پر پہنچا یا۔ 16ویں اوور میں ماریزان کپ نے اپنی ہی گیند پر شمین کیمبل کو کیچ آؤٹ کرکے اس شراکت داری کا خاتمہ کردیا۔ کیمبل نے 38 گیندوں میں دو چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے (42) رنز بنائے۔ 18ویں اوور میں سن لوئس نے ہیلی میتھیوز کو بولڈ کرکے ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا دیا۔ ہیلی میتھیوز نے 50 گیندوں میں نو چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے (65) رنوں کی اننگ کھیلی۔ شینیل ہنری 11 گیندوں میں (20) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ ویسٹ انڈیز نے 18.3 اوورز میں چار وکٹوں پر 148 رنز بنا کر چھ وکٹوں سے میچ جیت لیا۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ماریزان کپ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ سن لوس اور اے کھاکا نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ میچ میں 65 رنز بنانے اور ایک وکٹ لینے والے ہیلی میتھیوز کو ‘پلیئر آف دی میچ اور سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ویسٹ انڈیز کے کپتان ہیلی میتھیوز کو ‘پلیئر آف دی سیریز سے نوازا گیا۔
اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پیر کی رات ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔بلے بازی کرنے اتری جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔ کپتان لورا وولفارٹ نے 24 گیندوں پر (28)، تیجمن برٹس (20) اور سن لوس (13) نے رنز بنائے۔ میان اسمٹ نے 38 گیندوں میں سات چوکے اور ایک چھکا لگاتے ہوئے (59 ناٹ آؤٹ) رنز کی اننگ کھیلی۔ این ڈی کلارک (پانچ ) رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرشمہ رامہراک اور ایفی فلیچر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ایس ہیکٹر اور ہیلی میتھیوز نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رشبھ پنت بنے انگلینڈ میں ٹیسٹ میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے ہندوستانی

Next Post

مودی حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

مودی حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.