جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رشبھ پنت بنے انگلینڈ میں ٹیسٹ میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے ہندوستانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in کھیل
A A
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لیڈز،// رشبھ پنت پیر کو پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سنچری بنا کر دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے پہلے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔ اس کے ساتھ وہ زمبابوے کے اینڈی فلاور کے بعد ٹیسٹ تاریخ میں ایسا کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے۔
پنت نے پہلی اننگز میں 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور دوسری اننگز میں 15 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 140 گیندوں میں 118 رنز بنائے۔ ان کی دوسری سنچری صبر آزما تھی۔ انہوں نے شعیب بشیر کی گیند پر ایک رن لے کر یہ کارنامہ انجام دیا۔
اب تک صرف سات ہندوستانی بلے بازوں نے ایک ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کی ہیں۔ پنت اب اس خصوصی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جس میں وجے ہزارے، سنیل گواسکر (تین بار)، راہل ڈراوڑ (دو بار)، وراٹ کوہلی، اجنکیا رہانے اور روہت شرما جیسے نام شامل ہیں۔
اس کے علاوہ پنت کی کارکردگی نے دوسری بار بھی نشان زد کیا کہ دو ہندوستانی اوپنرز – کے ایل راہل اور روہت شرما – نے انگلینڈ میں ایک ہی ٹیسٹ میچ میں سنچریاں بنائیں۔ اس سے پہلے واحد دوسری مثال 1936 میں تھی جب وجے مرچنٹ اور مشتاق علی نے مانچسٹر میں ایسا کیا تھا۔
تاہم پنت کی شاندار اننگز کا خاتمہ چائے سے عین قبل اس وقت ہوا جب وہ 118 کے اسکور پر بشیر کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔اس سے قبل اینڈی فلاور نے 2001 میں ہرارے میں جنوبی افریقہ کے خلاف 142 اور 199 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی تھی۔جسے پنت نے اب 24 سال بعد دہرایا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبمن گل نے 25 سال کی عمر میں بڑا ریکارڈ بنا دیا

Next Post

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.