جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-20
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

چنئی// ہاکی انڈیا اور تمل ناڈو حکومت نے جمعرات کو ایف آئی ایچ ہاکی مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ 2025 کے آفیشل لوگو کی نقاب کشائی کی۔
آج یہاں منعقدہ تقریب میں ہاکی انڈیا نے ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ تمل ناڈو 2025 کی میزبانی کے لیے تمل ناڈو حکومت کے ساتھ ایک تاریخی مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے اور آج ٹورنمنٹ کے لوگو کی باضابطہ نقاب کشائی بھی کی۔
28 نومبر سے 10 دسمبر 2025 تک منعقد ہونے والے دو ہفتے کے ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی چنئی اور مدورائی شہروں میں کی جائے گی۔ پہلی بار اس ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 24 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
اس موقع پر تمل ناڈو کے نائب وزیر اعلیٰ تھیرو ادھیانیدھی اسٹالن نے کہا، "ہمیں فخر ہے کہ تمل ناڈو کوایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ نہ صرف ہماری ریاست کے لیے، بلکہ پورے ملک کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے۔ اس طرح کے باوقار بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنا ہر سطح پر کھیل کو تعاون اورترقی دینے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔”
ہاکی انڈیا کے سکریٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے کہا، "چوتھی بار ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کرنا ایک اعزاز کی بات ہے اور بڑے کھیلوں کے مقابلوں کے ایک پر اعتماد اور پرجوش میزبان کے طور پر ہندوستان کی بڑھتی ہوئی ساکھ کا ثبوت ہے۔ یہ ٹورنامنٹ نوجوانوں، ٹیلنٹ اور عالمی ہاکی کمیونٹی کا جشن ہے۔ اس ایڈیشن میں 24 ٹیموں کی شمولیت کھیل کی بڑھتی ہوئی رسائی کی عکاسی کرتی ہے اور ہم ہر براعظم سے بہترین جونیئر ٹیلنٹ کا استقبال کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

Next Post

دستور ہند کا 75 سالہ سفر اہم حصولیابیوں کی کہانی ہے : بی آر گوائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

دستور ہند کا 75 سالہ سفر اہم حصولیابیوں کی کہانی ہے : بی آر گوائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.