جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مودی نے شطرنج کھلاڑی دیویا کو بلٹز سیمی فائنل میں یفان کو شکست دینے پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-20
in کھیل
A A
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//(آئی اے این ایس) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ہندوستانی شطرنج کھلاڑی دیویا دیشمکھ کو لندن میں ورلڈ ٹیم بلٹز چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے بلٹز سیمی فائنل میں چینی لیجنڈ اور عالمی نمبر ایک ہوو یفان کے خلاف تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا، لندن میں ورلڈ ٹیم بلٹز چیمپئن شپ کے بلٹز سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں دنیا کی نمبر ایک ہوو یفان کو شکست دینے پر دیویا دیشمکھ کو مبارکباد۔ اس کی کامیابی ان کے صبر اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ اس سے بہت سے ابھرتے ہوئے شطرنج کے کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملتا ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔
وزیر اعظم کی اس پوسٹ رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دیویا دیشمکھ نے لکھا، شکریہ۔ عزت مآب وزیر اعظم کی طرف سے عزت افزائی میرے لیے بڑے اعزاز اور حوصلہ افزائی کی بات ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر ٹرمپ …؟؟؟

Next Post

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.