پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گوتم گمبھیر ہندوستانی ٹیم کے ساتھ کل پھر سے جڑیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-18
in کھیل
A A
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لندن//(آئی این ایس) ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ کے درمیان جمعہ کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے قبل ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیرکل پھر سے ٹیم کے ساتھ جڑ جائیں گے۔
گوتم گمبھیر اسپتال میں داخل والدہ کی خراب صحت کی وجہ سے 11 جون کو انگلینڈ سے دہلی واپس آئے تھے۔ گمبھیر کی غیر موجودگی میں ریان ٹین ڈوسچیٹ، اسسٹنٹ کوچ سیتانشو کوٹک اور بولنگ کوچ مورنے مورکل نے ٹیم کی تیاریوں کی نگرانی کی۔ انڈیا اے کے کوچ رشیکیش کانیتکر بھی ان کے ساتھ تھے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ گمبھیر کی والدہ کی صحت میں اب بہتری آئی ہے اور وہ منگل کو ہندوستانی ٹیم کو جوائن کریں گے۔
گمبھیر کو پہلے ٹیسٹ کے پیش نظر ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ کچھ اہم فیصلے لینے ہوں گے۔ جسپریت بمراہ کو پانچ میں سے تین ٹیسٹ کھیلنے ہیں۔ لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کون سے تین میچ کھیلیں گے۔ اس کے علاوہ سائی سدرشن اور واپسی کررہے کرون نائر کی کی حالیہ کارکردگی کے پیش نظر آپشنز پر غور کرنا ہوگا۔ دھرو جورل اور ابھیمنیو ایشوارن بھی اچھی فارم میں ہیں۔ نتیش کمار ریڈی اور شاردول ٹھاکر کے درمیان انتخاب کے بارے میں بھی فیصلہ کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کیلئے ذمہ دار عوامل 

Next Post

مندھانا ون ڈے بلے بازی رینکنگ میں ایک بار پھر سرفہرست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی

مندھانا ون ڈے بلے بازی رینکنگ میں ایک بار پھر سرفہرست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.