اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-15
in قومی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے چھتیس گڑھ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر 2024 میں ہوئے حملے کے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے ۔
ان ملزمان کا تعلق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤ نواز) سے ہے اور ان میں سے 16 فرار ہیں۔
این آئی اے نے ہفتہ کو کہا کہ کل ملاکر 17 ملزمین میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کی شناخت سودی بامن عرف دیول کے طور پر کی گئی ہے ۔
جگدل پور میں این آئی اے کی خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں تمام ملزمان پر تعزیرات ہند، اسلحہ ایکٹ، دھماکہ خیز مواد ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) قانون کی مختلف دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔
حملہ آوروں نے کیمپ سے سیکورٹی فورسز کے ہتھیار اور دیگر سامان لوٹنے کی کوشش کی تھی۔ دھرمااورم سی آر پی ایف کیمپ پر حملے میں 12 جوان زخمی ہوئے تھے ۔
این آئی اے نے گزشتہ سال 9 فروری کو مقامی پولیس سے کیس اپنے ہاتھ میں لیا تھا اور ممنوعہ دہشت گرد تنظیم سی پی آئی (ماؤسٹ) کے 21 نامزد اور 250 سے 300 نامعلوم مسلح کیڈروں کے خلاف معاملہ درج کیا تھا۔
تحقیقات سے پتہ چلا کہ چارج شیٹ میں نامزد ملزمان جمہوری طور پر منتخب مرکزی حکومت کے خلاف جنگ چھیڑنے کی مجرمانہ سازش کے تحت نوجوانوں کو بھرتی کرنے میں ملوث تھے ۔ ان کے پاس ممنوعہ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد تھا اور وہ سازشی میٹنگوں کا اہتمام اور شرکت کرتے تھے ۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

Next Post

‘ٹھگ لائف’ تنازعہ پر سپریم کورٹ میں کنڑ ساہتیہ پریشد کی مداخلت کی درخواست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

'ٹھگ لائف' تنازعہ پر سپریم کورٹ میں کنڑ ساہتیہ پریشد کی مداخلت کی درخواست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.