جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نڈا نے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے پررنج و غم کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر اور مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا اور دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا نے گجرات کے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
مسٹر نڈا نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھاکہ "گجرات کے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے میں بہت سے لوگوں کے مارے جانے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے ۔ میں نے گجرات بی جے پی کے ریاستی صدر اور مرکزی وزیر سی آر پاٹل اور ریاستی وزیر صحت رشیکیش پٹیل سے اس المناک واقعہ کے بارے میں بات کی اور صحت کی سہولیات اور امدادی کاموں کے بارے میں دریافت کیا۔ میں تمام بی جے پی کارکنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے تمام ممکنہ مدد کریں اور ایشورسے دعا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو ناقابل برداشت تکلیف کو برداشت کرنے کی طاقت دے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے ۔” مسٹر سچدیوا نے ‘ایکس’ پر لکھاکہ "احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کی خبر انتہائی افسوسناک اور پریشان کن ہے ۔ میں تمام مسافروں اور عملے کے ارکان کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔ میں ایشورسے دعا کرتا ہوں کہ وہ سوگوار خاندانوں کو ناقابل برداشت تکلیف کو برداشت کرنے کی طاقت دے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے ۔” غور طلب ہے کہ ایئر انڈیا کا ڈریم لائنر بوئنگ 787 طیارہ آج دوپہر احمد آباد سے لندن کے لیے اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 230 مسافر، دو پائلٹ اور عملے کے 10 دیگر ارکان سوار تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوثر جہاں نے دہلی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا والہانہ استقبال کیا

Next Post

ریکھا گپتا نے طیارہ حادثے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

ریکھا گپتا نے طیارہ حادثے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.