جمعرات, مئی 22, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

روس اور یوکرین جنگ بندی مذاکرات جلد : ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-22
in قومی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجیو گاندھی نے انصاف اور مساوات کو فروغ دیا: یادو

مرشدآباد میں تشدد کا منصوبہ ترنمول لیڈروں کے کہنے پر تھا، ممتا کو معافی مانگنی چاہئے : بی جے پی

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ روس اور یوکرین جنگ بندی کے لیے فوری طور پر مذاکرات کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہنا تھا کہ ان کی روسی صدر سے ٹیلی فون پر 2 گھنٹے بات ہوئی جو مثبت رہی۔امریکی صدر نے مزید لکھا کہ روس اور یوکرین سیز فائر کے لیے فوری بات چیت شروع کردیں گے۔ روس اور یوکرین جنگ کا خاتمہ زیادہ اہم ہے، روس جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ سے بڑے پیمانے پر تجارت کا خواہاں ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع نہ ہوئے تو پیچھے ہٹ جاؤں گا۔
دوسری جانب یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے ترکیہ، سوئٹزر لینڈ یا ویٹی کن میں بات چیت کرنے کو تیار ہے۔ اس موقع پر زیلنسکی نے ایک بار پھر مکمل اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع ہوں گے، جنگ بندی کی شرائط دونوں فریقین آپس میں طے کریں گے۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ روس اس جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا کے ساتھ بڑے پیمانے پر تجارتی تعلقات چاہتا ہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ویٹی کن نے روس، یوکرین جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جرمنی، فرانس، اٹلی اور فن لینڈ کو بھی اس پیشرفت سے آگاہ کردیا گیا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ یوکرین جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے مگر اس میں بڑی انائیں رکاوٹ ہیں، میرا خیال ہے کچھ ہونے والا ہے، اگر نہ ہوا تو پیچھے ہٹ جاؤں گا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان سے امریکی فوجی انخلا اور کابل ایئرپورٹ دھماکے کی نئی تحقیقات کا حکم

Next Post

حج قوانین کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار، سخت سزا سنادی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راجیو گاندھی نے انصاف اور مساوات کو فروغ دیا: یادو

2025-05-22
قومی خبریں

مرشدآباد میں تشدد کا منصوبہ ترنمول لیڈروں کے کہنے پر تھا، ممتا کو معافی مانگنی چاہئے : بی جے پی

2025-05-22
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
قومی خبریں

حکومت نکسل ازم کے خاتمے کے لیے پرعزم: مودی

2025-05-22
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

وقف اسلام کا لازمی حصہ نہیں، سپریم کورٹ میں تشار مہتا کی دلیل

2025-05-22
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے ایم ایل اے فنڈ میں کمی کرکے دہلی والوں کو دھوکہ دیا ہے : اے اے پی

2025-05-21
قومی خبریں

مودی نے جرمن چانسلر ڈی فریڈرک مرز سے بات چیت کی

2025-05-21
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بنگلہ دیشی شہری کی مشروط ضمانت منظور

2025-05-21
نوجوانوں کا اعتماد کھونا ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے – پائلٹ
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ معاہدہ کن اصولوں اور یقین دہانیوں پر ہوا؟:پائلٹ

2025-05-21
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

حج قوانین کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار، سخت سزا سنادی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.