ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانسیسی عدالت نے برکینی پر پھر پابندی عائد کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in عالمی خبریں
A A
فرانسیسی عدالت نے برکینی پر پھر پابندی عائد کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیرس//
فرانس کی ایک اعلیٰ عدالت نے تین روز قبل گرینوبل شہر کے میونسپل پولز میں “برکینی” کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کو قبول کرتے ہوئے برکینی پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے برکینی پر پابندی کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ جج نے فیصلے میں برکینی کی اجازت کو ملکی قوانین کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’پول قوانین‘‘ میں تبدیلی صرف برکینی کی اجازت دینے کے لیے کی گئی۔
کچھ مسلم خواتین تیراکی کے دوران اپنے جسم اور بالوں کو ڈھانپنے کے لیے ’’سب ان ون سوئمنگ سوٹ‘‘ استعمال کرتی ہیں تاہم اسے شدت پسندوں نے فرانس میں ایک متنازع مسئلہ بناکر پابندی عائد کروادی تھی۔
تین روز قبل ہی گرینوبل شہر کے میئر ایرک پیول نے مسلم خواتین کے مطالبے پر اپنے شہر میں برکینی پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ مسلم خواتین کا مؤقف تھا کہ اگر ہم لوگ انتہا پسند ہوتے تو ہمیں سوئمنگ پول جانے کی اجازت ہی نہیں ملتی۔ برکینی کا انتخاب ہمارا ذاتی حق ہے۔
تاہم فرانس کے مقامی شدت پسند برکینی کو انتہا پسندی کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ اس لیے گرینوبل شہر کے میئر کے برکینی پہننے کی اجازت دینے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا تھا۔
برکینی کے مخالفین کا کہنا ہے کہ برکینی کی اجازت دینا اسلامائزیشن کی ایک علامت بن کے ابھرے گئی جو آزاد خیال فرانس کے لیے مسئلہ بن سکتی ہے جب کہ گرینوبل شہر کے میئر ایرک پیول کا مؤقف تھا کہ ہمارا مقصد سب کو ان کے مذہبی لباس پہننے کا حق دینا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے

Next Post

اس سال ہندوستان کی شرح نمو۵ء۷فیصد متوقع ہے:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

اس سال ہندوستان کی شرح نمو۵ء۷فیصد متوقع ہے:وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.