اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ظہیرعباس کی طبیعت ناساز ،آئی سی یو میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in کھیل
A A
ظہیرعباس کی طبیعت ناساز ،آئی سی یو میں داخل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

لندن//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں یہاں کے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کر دیا گیا ہے۔
جیو نیوز نے منگل کو خاندان کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دو دن نمونیا اور گردوں کی تکلیف کی وجہ سےانہیں لندن کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔انہیں آکسیجن کی مدد سے مصنوعی طریقے سے سانس دی جارہی ہے۔
سابق کپتان ظہیر عباس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ اس وقت مثبت آیا تھا جب وہ دبئی سے انگلینڈ جا رہے تھے۔ انہیں گردے میں درد کی شکایت تھی اور لندن پہنچنے کے بعد ان میں نمونیا کی تشخیص ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال ڈائیلاسز پر ہیں اور اور کمزوری محسوس کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رومیلی دھر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Next Post

مودی 26 سے 28 جون تک جرمنی، یو اے ای کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

مودی 26 سے 28 جون تک جرمنی، یو اے ای کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.