منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلوی ٹینس ڈبلز مقابلوں کے کھلاڑی میکس پرسیل پر 18 ماہ کی ڈوپنگ پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

سڈنی ///
انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (آئی ٹی آئی اے )نے ممنوعاادویات کے استعمال پر آسٹریلیا کے دو بار کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے گرینڈ سلام چیمپئن میکس پرسیل پر نے 18 ماہ کی ڈوپنگ پابندی عائد کر دی ہے۔27 سالہ آسٹریلوی ٹینس ڈبلز مقابلوں کے کھلاڑی میکس پرسیل نے اپنے اوپر عائد پابندی قبول کر لی ہے۔
یہ بات انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (ITIA) نے منگل کو کہی۔آسٹریلوی ٹینس ڈبلز مقابلوں کے کھلاڑی میکس پرسیل کو رضاکارانہ طور پر معطلی سامنے آئی تھی ، تب انہوں نے اقرار کیا تھا کہ وہ اینٹی ڈوپنگ کے قوانین کو توڑنے کے مرکب ہوئے ہیں اور ان کا ایساکرنے کا ہرگز ارادہ نہیں تھا۔میکس پرسیل نے 16 اور 20 دسمبر 2023 کو 500 ملی لیٹر سے زیادہ کی وٹامن انفیوژن حاصل کرنے کا اعتراف کیا تھا ۔
عالمی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے تحت 12 گھنٹے کی مدت میں 100 ملی لیٹر کی حد ہے۔انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی کے مطابق میکس پرسیل کی پابندی 11 جون 2026 کو ختم ہو جائے گی ، تب تک وہ ٹینس کھیل سے دور رہیں گے۔انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی ان سے 16 دسمبر 2023 سے 3 فروری 2024 کے درمیان کی مدت تک کے نتائج اور انعامی رقم بھی ضبط کر سکتی ہے ۔میکس پرسیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کہاکہ میں نے اپنی غلطی کو قبول کر لیا ہے اور میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ میں کھیل کی سالمیت کے حوالے سے ہر چیز کے ساتھ اور زیادہ مستعد ہوں۔
میکس پرسیل نے ساتھی آسٹریلوی کھلاڑی میٹ ایبڈن کے ساتھ ملکر 2022 ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ڈبلز مقابلوں کا ٹائٹل جیتا تھا اس کے علاوہ انہوں نے 2024 میں جارڈن تھامسن کے ساتھ ملکر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

Next Post

ای پی ایل نے ہندوستان میں اپنا نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

ای پی ایل نے ہندوستان میں اپنا نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.