جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

درماندہ یوکرینی بچوں کی امداد، روسی صحافی نے نوبیل انعام بیچ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in عالمی خبریں
A A
درماندہ یوکرینی بچوں کی امداد، روسی صحافی نے نوبیل انعام بیچ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

ماسکو//
روس سے تعلق رکھنے والے نوبیل انعام یافتہ صحافی نے جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے یوکرینی بچوں کی مدد کے لیے نوبیل پرائز کا طلائی میڈل بیچ دیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈمٹری موراتوف، جو نووایا گیزیٹا نامی اخبار کے چیف ایڈیٹر ہیں، نے پیر کو نیویارک میں نوبیل کے میڈل کی بولی لگوائی اور طلائی میڈل 10 کروڑ 35 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا۔
رپورٹ کے مطابق بولی فون کے ذریعے لگائی گئی اور جس شخص نے میڈل خریدا ان کا نام سامنے نہیں آ سکا۔ نیلام کا اہتمام نیویارک میں کیا گیا تھا۔
بولی کے وقت بہت جوش و خروش دیکھا گیا، بولی لگانے والے ایک دوسرے بڑھ بڑھ کر بولیاں لگاتے رہے اور یوں بولی کی رقم بڑھتی رہی۔ نیلامی کی ویڈیو میں موراتوف کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت وہاں موجود تھے۔
جب آخری بولی سامنے آئی تو وہ پچھلی سے کئی ملین زیادہ تھی، جس پر ہال میں موجود افراد کو جھٹکا لگا اور کچھ ایسی ہی حالت وہاں موجود موراتوف کا بھی ہوا۔
اس حوالے سے بعدازاں انہوں نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا ’میں اس کے لیے آپ کو بہت پسند کرتا ہوں۔‘
موراتوف کو نوبیل پرائز 2021 میں دیا گیا تھا جس میں فلپائن کی صحافی ماریہ ریسا بھی ساتھ تھیں۔ اس وقت انعام کا فیصلہ کرنے والی کمیٹی نے کہا تھا ’اعزاز ان کو آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے لیے دیا جا رہا ہے۔‘
موراتوف ان لوگوں میں سے ایک تھے جنہوں نے سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد 1993 میں نووایا گیزیٹا نامی اخبار کی بنیاد رکھی تھی۔ان کا اخبار اس سال کا واحد روسی اخبار ہے جس نے صدر پوتن کے ملکی اور عالمی طور پر کردار پر تنقید کی۔روس کے یوکرین پر حملے کے چند روز بعد مارچ میں اس اخبار نے اس وقت اپنی اشاعت بند کر دی تھی جب ماسکو نے کریملن کی فوجی مہم پر تنقید کرنے والوں کے خلاف قید اور کچھ دوسری سخت قانون سازی کی تھی۔
اپریل میں موراتوف کو ٹرین پر سفر کے دوران ایک حملے کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا اور ایک شخص نے ان پر ایسا محلول پھینک دیا تھا جس سے ان کی آنکھیں جل گئی تھیں۔
نیلامی کے دوران بولی کے موقع پر موراتوف مسلسل موجود اور یونیسف کے حکام کے ساتھ آن لائن بھی رہے جو اس پروگرام کا حصہ ہیں جو جس کے تحت یوکرین کے بے گھر ہونے والے بچوں کی مدد کی جاتی ہے۔
جب موراتوف سے پوچھا گیا کہ انہوں نے امدادی رقم صرف یونینسف کو ہی دینے کا فیصلہ کیوں کیا تو ان کا کہنا تھا ’ہمارے لیے اہم بات یہ ہے کہ یہ تنظیم کسی حکومت سے تعلق نہیں رکھتی، یہ حکومت سے بالا کام کر سکتی ہے، اس کے کوئی بارڈرز نہیں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا میں پیڑول کے حصول کیلئے ہنگامے،3 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی

Next Post

کٹھوعہ: بینک سے لوٹی رقم بر آمد‘دو ؍افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

کٹھوعہ: بینک سے لوٹی رقم بر آمد‘دو ؍افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.