منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پہلگام حملے کے بعد مہمانوں کی نقل مکانی دیکھ کر دل دہلا دیتا ہے: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-23
in تازہ تریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ پہلگام میں کل ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 26 افراد کی موت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کے بعد وادی سے ’ہمارے مہمانوںکی نقل مکانی دل دہلا دینے والی ہے‘۔
عمر نے ایکس ایکس پر ایک بیان میں کہا ”پہلگام میں کل کے المناک دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی سے ہمارے مہمانوں کی نقل مکانی کو دیکھنا دل دہلا دینے والا ہے ، لیکن اس کے ساتھ ہی ہم پوری طرح سمجھتے ہیں کہ لوگ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں“۔
صورتحال کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) اور شہری ہوابازی کی وزارت سرینگر سے اضافی پروازوں کا انتظام کرنے پر کام کر رہی ہے تاکہ پھنسے ہوئے سیاحوں کی محفوظ روانگی کو آسان بنایا جاسکے۔
دریں اثناءسرینگر جموں قومی شاہراہ (این ایچ 44) جو حالیہ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے بند ہوگئی تھی، کو جزوی طور پر ون وے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سرینگر سے باہر جانے والے سفر کےلئے سیاحوں کی گاڑیوں کو ترجیح دیں۔
عمر نے مزید کہا”میں نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرینگر اور جموں کے درمیان ٹریفک کو آسان بنائیں، سیاحوں کی گاڑیوں کو جانے کی اجازت دیں“۔ انہوں نے مزید کہا”یہ ایک کنٹرول اور منظم طریقے سے کرنا ہوگا کیونکہ سڑک اب بھی جگہ جگہ غیر مستحکم ہے اور ہم تمام پھنسی ہوئی گاڑیوں کو نکالنے کے لئے بھی سخت محنت کر رہے ہیں“۔
حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بحالی کے جاری کام اور شاہراہ کی نازک حالت کی وجہ سے اس مرحلے پر گاڑیوں کی بلا روک ٹوک نقل و حرکت ممکن نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملے میں ملوث ۳دہشت گردوں کے خاکے جاری

Next Post

پہلگام حملہ:راج ناتھ سنگھ کی این ایس اے اور تین دفاعی سربراہوں سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

پہلگام حملہ:راج ناتھ سنگھ کی این ایس اے اور تین دفاعی سربراہوں سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.