ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میکرون نے پارلیمنٹ میں اکثریت کھودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیرس //
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی۔
برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانسیسی صدرایمانوئیل میکرون اور ان کے اتحادیوں نے اتوار کو پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد 5 پولنگ فرمز کی پروجیکشن میں پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 5 پولنگ فرمز کی پروجیکشن میں صدرمیکرون کے اتحاد کو 200 سے 260 سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔
سروے کے مطابق پارلیمنٹ میں اکثریت کے لیے 289 سیٹیں درکار ہیں تاہم اب اکثریت کے لیے صدرمیکرون کو نئےاتحادیوں کی ضرورت ہوگی۔
سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ یقیناً صورتحال مایوس کن ہے، الیکشن کے نتائج ہماری توقعات سے نیچے ہیں۔
فرانس کی وزیر اعظم الزبتھ بورن کا کہنا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج ملک کے لیے خطرناک ہیں تاہم حکمران جماعت فوری طور پر نئے اتحادیوں کو تلاش کرے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت کے لیے پیر سے کام شروع کریں گے۔
واضح رہے کہ صدرمیکرون اپریل میں دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی صدر کا ترک ہم منصب کو فون،دہشت گردانہ سرگرمیاں نا کام بنانے پر شکریہ ادا کیا

Next Post

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے، اقوام متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.