بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی صدر کا ترک ہم منصب کو فون،دہشت گردانہ سرگرمیاں نا کام بنانے پر شکریہ ادا کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in عالمی خبریں
A A
ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

تل ابیب//
اسرائیل کے صدر اسحاک ہرزوگ کا ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اسرائیلی صدارتی دفتر کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیلی صدر نے ترک سرزمین پر دہشت گردانہ سرگرمیاں ناکام بنانے پر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔
اسرائیلی صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیلی صدر اسحاک ہرزوگ نے انسداد دہشتگردی کی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کے لیے تعاون کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات اور علاقائی معاملات بشمول سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بات چیت پر اتفاق کیا۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے کچھ روز پہلے ممکنہ ایرانی حملے پر اسرائیلی شہریوں کو ترکی سے واپس آنے کی ہدایت کی تھی۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی جائیں گے اور ترک ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر جو بائیڈن سائیکلنگ کے دوران گر پڑے

Next Post

میکرون نے پارلیمنٹ میں اکثریت کھودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

2026-08-01
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
عالمی خبریں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

2026-08-01
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے بجائے ٹیکنوکریٹ حکومت پر غور جاری ہے: امریکی حکام

2026-08-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایرانی حملوں میں کسی ایف 35 یا دیگر طیارے کو نقصان نہیں پہنچا: امریکہ

2026-08-01
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

کیا اسرائیل میں نیتن یاہو کا ٹرمپ کارڈ اپنی اہمیت کھو رہا ہے؟

2026-07-30
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
عالمی خبریں

جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کا امریکی اڈوں پر حملہ

2026-07-30
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ میں شوہر نے بیوی سمیت 6 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

2026-07-30
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
Next Post
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

میکرون نے پارلیمنٹ میں اکثریت کھودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.