منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز کی خاتون ٹیم نے آئرلینڈ کو چھ رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-13
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور///
چنل ہنری (ناٹ آوٹ 46)، اسٹیفنی ٹیلر (46) اور جائڈا جیمز (36) کی شاندار بلے بازی کے بعد ہیلی میتھیوز (چار وکٹ)، کرشما رامہیک اور عالیہ ایلینے (دو-دو وکٹ) کی عمدہ گیندبازی کی بدولت ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جمعہ کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے پانچویں میچ میں آئرلینڈ کو چھ رنز سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث میچ کو 33-33 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔
ویسٹ انڈیز کے 181 رنز کے تعاقب میں آئرلینڈ کی بیٹنگ ویسٹ انڈیز کے مضبوط بولنگ اٹیک کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹک سکی۔ آئرلینڈ کی طرف سے ایمی ہنٹر نے 46 گیندوں پر (48)، لورا ڈیلانی (32)، کرسٹینا کولٹر ریلی (26)، ارلین کیلی (18) اور کپتان گیبی لوئس نے (17) رنز بنائے۔ ایک وقت ایسا لگ رہا تھا کہ آئرلینڈ باآسانی یہ میچ جیت لے گا، لیکن 33ویں اوور کی دوسری گیند پر ہیلی میتھیوز نے اَرلین کیلی کو آؤٹ کر کے آئرلینڈ کے ہاتھوں سے فتح چھین لی۔
ویسٹ انڈیز کی طرف سے ہیلی میتھیوز نے چار وکٹیں، کرشما رامہیک اور عالیہ ایلینے نے دو-دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ایفی فلیچر نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
آج یہاں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہیں تھا اور اس نے 29 رنز پر دو وکٹیں گنوا دیں۔ اس کے بعد جاڈا جیمز اور اسٹیفنی ٹیلر نے اننگ کو سنبھالا ۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان تیسری وکٹ کے لیے 87 رنز کی شراکت ہوئی۔ 24ویں اوور میں جین میگوئیر نے اسٹیفنی ٹیلر کو آؤٹ کر کے اس شراکت داری کا خاتمہ کیا۔ ٹیلر نے 56 گیندوں میں پانچ چوکوں کی مدد سے 46 رنز بنائے۔ جاڈا جیمز 54 گیندوں پر 36 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ 33 اوورز میں چھ وکٹوں پر 181 رنز بنائے۔ چنیل ہنری نے 36 گیندوں پر 46 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
آئرلینڈ کی جانب سے جین میگوائر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اورلا پرینڈرگاسٹ اور کارا مرے نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اورابہام دور ہو گیا

Next Post

دھونی آئی پی ایل تاریخ کے’’بوڑھے ترین کپتان‘‘بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دھونی آئی پی ایل تاریخ کے’’بوڑھے ترین کپتان‘‘بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.