منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن نے آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in قومی خبریں
A A
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ویانا میں آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ مارکس مرٹرباؤر سے ملاقات کی اور انہیں ہندوستان کے دورے کی دعوت دی۔
وزارت خزانہ نے کل دیر رات ‘ ایکس ‘ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر مارٹرباؤر نے آسٹریا اور ہندوستان کو مشترکہ اقدار کے ساتھ قدرتی ساجھیدار قرار دیا۔ مرکزی وزیر خزانہ نے ہندوستانی معیشت کے اہم پہلوؤں، اہم اصلاحات اور پالیسی اقدامات کا اشتراک کیا۔
محترمہ سیتا رمن نے قومی سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر فنڈ کے ذریعے ای-موبلٹی اور سیمی کنڈکٹرز کے شعبوں میں دونوں ملکوں کی اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے مواقع پر خاص طور پر فنٹیک کے شعبے میں سرمیہ کاری پر روشنی ڈالی ۔
مرکزی وزیر خزانہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے علاقائی مواقع تلاش کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ بہترین مواقع کا پتہ لگانے اور بہترین روایات کا اشتراک کرنے کی غرض سے مسٹر مارٹرباؤر کو ایک تجارتی وفد کے ساتھ ہندوستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارٹی کارکنان کنونشن کا پیغام پورے ملک تک لے جائیں: کھڑگے

Next Post

مودی کی روزگار کی ترغیب کی اسکیم اصل سرزمین سے غائب ہے : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی

مودی کی روزگار کی ترغیب کی اسکیم اصل سرزمین سے غائب ہے : راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.