منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارٹی کارکنان کنونشن کا پیغام پورے ملک تک لے جائیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in قومی خبریں
A A
پہلا ہدف ریاستی درجے کی بحالی ‘ باقی باتیں بعد میں دیکھی جائیں گی :کھرگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے گجرات کے احمد آباد میں 8 اور 9 اپریل کو منعقدہ پارٹی کنونشن کی کامیابی کا سہرا گجرات پردیش کانگریس کو دیتے ہوئے کہا کہ ان پارٹی کارکنوں میں حیرت انگیز صلاحیت ہے اور اسے اقتدار میں واپسی کے لیے استعمال کرنا ہوگا۔
مسٹر کھڑگے نے اس تقریب کے لیے گجرات پردیش کانگریس کے عہدیداروں اور کارکنوں کو خصوصی طور پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان میں بے پناہ صلاحیت ہے اور ان صلاحیتوں کو کانگریس کی واپسی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں کانگریس کی حکومت نہیں ہے لیکن گجرات کانگریس کی ٹیم نے نامساعد حالات میں بھی اس ایونٹ کو کامیابی سے منعقد کرکے اپنی غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے یہاں جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا "میں احمد آباد میں منعقدہ کانگریس سیشن کو کامیابی کے ساتھ منعقد کرنے کے لئے ملک بھر کے کانگریس ساتھیوں کو مبارکباد اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں خاص طور پر گجرات پردیش کانگریس کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، جس نے دن رات محنت سے کام کیا اور نامساعد حالات اور ہماری پارٹی کے اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود اسے کامیاب بنایا۔ مبارکباد ہر کارکن کو ہماری ۔”
کانگریس صدر نے کہا "اس موقع پر کانگریس کے انچارج، ریاستی صدر، کانگریس لیجسلیٹیو پارٹی کے لیڈر، کانگریس سکریٹریوں کو خصوصی نیک خواہشات۔ گجرات میں کانگریس گزشتہ کئی برسوں سے اپوزیشن میں ہے اس کے باوجود یہ ایک بہت ہی کامیاب پروگرام تھا۔ ملک بھر سے کانگریس کے اراکین اپنے علاقوں میں اس کا پیغام لے کر جائیں گے ۔”
مسٹر کھڑگے نے کہا "میں اس سیشن کو کامیاب بنانے والے گجراتی ساتھیوں سے کہنا چاہوں گا کہ آپ میں شاندار تنظیمی صلاحیت ہے ، آپ اپنے گھروں سے باہر آئیں ، تبدیلی آپ کی منتظر ہے ۔ آپ سب کے لیے نیک خواہشات۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمعیۃ علماء ہند(محمود مدنی) نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

Next Post

سیتا رمن نے آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

سیتا رمن نے آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.