منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوگ اچھی صحت کے خزانے کی گولڈن چابی:نقوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in قومی خبریں
A A
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

فتح پور سیکری//یوگ پوری دنیا کی صحت، بھائی چارے اور خوشحالی کا پرفیکٹ قابل فخر صحت سے متعلق ہندوستان کی انمول نعمت‘‘ہے یوگ اچھی صحت کے خزانے کی ”گولڈن چابی“ ہے اور اچھی صحت ہی انسان کی سب سے بڑی دولت ہے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اورراجیہ سبھا میں ڈپٹی لیڈر مختار عباس نقوی نے فتح پور سیکری میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔
وزیر موصوف نے کہا کہ وہ خود گزشتہ کئی برسوں سے یوگ کرتے رہے ہیں۔یوگ صرف ورزش ہی نہیں بلکہ یہ صحت سائنس بھی ہے۔ یوگ دماغ کے درمیان رابطہ قائم کرتا ہے۔ یوگ جسم کومضبوطی اور دل کو سکون پہنچاتا ہے۔
مسٹر نقوی نے کہا کہ آج سارا عالم پورے جوش و خروش کے ساتھ بین الاقومی یوگ دوس منارہا ہے۔ یہ ہندوستان کے لئے باعث فخر بات ہے۔
خیال رہے کہ کل بین الاقوامی یوگ دوس کے موقع پر مسٹر نقوی فتح پور سیکری کے تاریخی پنچ محل میں بڑی تعداد میں سماج کے تمام طبقات کے لوگوں کے ساتھ یوگ کریں گے۔ اس موقع پر فتح پور سیکری کے ممبر پارلیمنٹ مسٹر ہری دوار دوبے، ممبر پارلیمنٹ راج کمار چاہر، ایم ایل اے بابولال چودھری اور ایم ایل اے پرشوتم کھنڈیلوال، اترپردیش اقلیتی امور کے چیئرمین شری اشفاق سیفی اور دیگر عوامی نمائندگان اور مختلف علاقوں کی اہم شخصیات بھی موجود رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگنی پتھ کے خلاف ’بھارت بند‘ کا ملک بھر میں بڑے پیمانے پر اثر، دہلی میں کانگریس کا ٹرین روک کر احتجاج

Next Post

ایم ایل سی انتخابات میں نواب ملک، دیشمکھ کے ووٹ ڈالنے پر سپریم کورٹ کی روک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

ایم ایل سی انتخابات میں نواب ملک، دیشمکھ کے ووٹ ڈالنے پر سپریم کورٹ کی روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.