منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رضوان کی کپتانی اورپچھلے میچوں میں سفیان کی غیرموجودگی نے سوالات اٹھا دیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-05
in کھیل
A A
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

کراچی//اسپورٹس صحافی شاہد ہاشمی نے تجریہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ بہت غلطیاں کررہی ہے، رضوان کی کپتانی بہت ہی خراب رہی۔نجی ٹی وی پروگرام میں شاہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ فہیم اشرف نے خود کہا کہ جب ہم بیٹنگ کیلیے آئے تو بال پرانی ہوگئی تھی، مگر میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ فہیم اشرف نے وہاں ٹیسٹ میچز کھیلے ہوئے ہیں، وہاں اچھا اسکور کیا ہے، اس نے ٹیسٹ میچز میں سوئنگ کنڈیشن میں بیٹنگ کی ہوئی ہے۔
شاہد ہاشمی نے کہا کہ بہت غلطیاں کررہی ہے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ ان کنڈیشن میں صبح سے ابر آلود موسم تھا فلڈ لائٹس جلتی رہیں، اس میچ میں رضوان کی کپتانی بہت ہی خراب رہی۔انھوں نے کہا کہہ سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو دوسری بار جرمانہ کیا گیا، وہ بہت مایوس ہورہے تھے جب حارث رئوف وائیڈ بالز کروارہے تھے۔
شاہد ہاشمی نے نشاندہی کی کہ 27ویں اوور میں نیوزی لینڈ کی پانچویں وکٹ گری تھی اسکور اس وقت 132 رنز تھا، کیوی بیٹرز اس وقت چکرا گئے تھے، تاہم کپتان نے 28واں اور 29واں اوور فاسٹ بولرز سے کروادیا اور سفیان کو آگئے پیچھے رکھ لیا۔
کامران اکمل نے چیمپئنزٹرافی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ٹیم میں بہت سی چیزیں بہتر ہوسکتی تھی، فہیم اشرف کو کل کھلانے کی یہ وجہ تھی کہ ٹف کنڈیشن ہے اسے کھلائیں اور سائیڈ لائن کریں۔انھوں نے کہا کہ سفیان کو اپنے ٹی ٹوئنٹی میں ایک میچ کھلایا اور یہاں پر آپ پہلے ون ڈے میں صرف چار بولرز کے ساتھ جارہے ہیں، لگتا ہے کپتان بولرز کو ٹھیک طرح سے استعمال نہیں کرپارہے اور وہ اس طور پر سوچنا بھی پسند نہیں کرتے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینئر کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کوالیفائر میں مثال قائم کرنی ہوگی: ثنا میر

Next Post

شریس ایئر اور سنجو سیمسن کے درمیان مقابلہ دلچسپ ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

شریس ایئر اور سنجو سیمسن کے درمیان مقابلہ دلچسپ ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.