بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-19
in اہم ترین
A A
پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی۲۷۰کلو میٹر طویل سرینگر،جموں شاہراہ پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں شاہراہ پر سرمولی اُدھم پور کے نزدیک بھاری چٹانیں کھسک آئی جس وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ۔
معلو م ہوا ہے کہ چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے نصف درجن کے قریب گاڑیوں کے شیشے بھی چکنا چور ہو ئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق شاہراہ پر جمع ملبے کو ہٹانے کیلئے مشینری اور نفری کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شاہراہ اچھی طرح سے قابل آمد و رفت بن جانے کے بعد ہی اس پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کیا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ پی سی کی ایڈوائیزری’لوگ چنا ب کے قریب نہ جائیں‘

Next Post

وادی کے بالائی حصوں میں برفباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

2026-08-05
 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘
اہم ترین

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

2026-08-05
 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا
اہم ترین

 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا

2026-08-05
’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘
اہم ترین

’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘

2026-08-05
 پاکستان میں مقیم۲۳ دہشت گردانفرادی دہشت گرد قرار ‘۱۱   جموں و کشمیر سے
اہم ترین

مودی حکومت نے ۲۰۱۹ء سے ۲۰۲۶ء کے درمیان ۳۶ ممالک سے ۲۷۴ مفرور ملزمان کو بھارت واپس لایا: وزارتِ داخلہ

2026-08-05
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

کٹھوعہ میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پولیس اہلکار برطرف

2026-08-05
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج
اہم ترین

پونچھ میں دہشت گردوں کی نقل و  حرکت کی اطلاع تلاشی آپریشن شروع

2026-08-05
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ
اہم ترین

رام بن میں ایل پی جی ٹینکر کے  ٹائر میں آگ، بڑا حادثہ ٹل گیا

2026-08-05
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

وادی کے بالائی حصوں میں برفباری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.