ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین، شاداب کیلئے کیویز کیساتھ ٹی20 سیریز ڈراؤنا خواب بن گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-28
in کھیل
A A
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ویلنگٹن///
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں بطور نائب کپتان ٹیم میں واپسی کرنیوالے آل راؤنڈر شاداب خان خاموش تماشائی بنے رہے۔
تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان کو نائب کپتان بناکر ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پوری سیریز میں ناکام رہے، انھوں نے کسی ایک میچ میں بھی اپنے تجربہ کار ہونے کا ثبوت نہیں دیا، 5 میچز کی 4 اننگز میں 14.50 کی معمولی اوسط سے 58 رنز بنائے۔
مجموعی طور پر 13 اوورز میں 143 رنز کی پٹائی برداشت کرتے ہوئے صرف ایک وکٹ لی، ان کی ایوریج 143 اور اکانومی ریٹ 11 رہا۔
اسی طرح شاہین شاہ آفریدی کیلیے یہ سیریز ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی اور 4 میچز میں 66.50 کی ایوریج سے صرف 2 وکٹیں حاصل کیں۔
بلےبازوں میں کپتان آغا سلمان سب سے زیادہ 167 رنز 41.75 کی اوسط سے بنائے، حسن نواز ڈیبیو سیریز میں 3 بار صفر اور ایک میچ میں ایک رن بنا پائے تاہم تیسرے میچ میں ناقابل شکست 105 رنز کی بدولت وہ ٹیم کے دوسرے کامیاب بیٹر ثابت ہوئے، ان کی اوسط 26.50 رہی۔
عبدالصمد نے 66 رنز 16.50 کی اوسط سے بنائے، اوپنر محمد حارث نے 13 کی معمولی ایوریج سے 5 میچز میں 65 اور عرفان خان نے 3 مییچز میں 12 کی ایوریج سے 36 رنز بنائے، عمر یوسف اور عثمان خان نے ایک ایک میچ کھیلا اور 7، 7رنز اسکور کیے۔
دوسری جانب بولرز میں حارث رؤف نے سب سے زیادہ 8 وکٹیں 12.25 کی اوسط سے حاصل کیں، ابرار احمد نے 5، عباس آفریدی نے 3 شکار کیے، ، صفیان مقیم نے ایک ہی میچ میں موقع ملنے پر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جہانداد خان، محمد علی اور خوشدل شاہ نے ایک ایک شکار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اظہار لا تعلقی‘: تاریخ خود کو دہرا رہی ہے

Next Post

تمیم کی طبیعت میں بہتری،کرکٹر کو ڈھاکا کے اسپتال منتقل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

تمیم کی طبیعت میں بہتری،کرکٹر کو ڈھاکا کے اسپتال منتقل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.