جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آسام سیلاب:مودی نے مکمل حمایت،ہرممکن مدد کی یقینی دہانی کرائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-19
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

نئی دہلی//وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کو آسام کے وزیراعلی ہمنت بسوا سرما سے بات کی اور ریاست میں سیلاب کے حالات کا جائزہ لیا۔مسٹر مودی نے مسٹر سرما کو مرکز سے مکمل حمایت اور ہرممکن مدد دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مسٹر سرما نے ایک ٹویٹ میں کہا،’’آج صبح چھ بجے،وزیراعظم نریندرمودی جی نے مجھ سے آسام میں سیلاب کے حالات کے بارے میں معلومات لیتے ہوئے بات چیت کی۔میں نے اس قدرتی آفت کی وجہ سے لوگوں کو ہورہی مشکلات کے بارے میں اپنی تشویش کے بارے میں وزیراعظم جی کو مطلع کرایا۔وزیراعظم نے مرکز ی حکومت سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کی ہے۔
واضح رہے کہ پچھلے پانچ دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے ریاست کی اہم ندیوں کی آبی سطح خطرے کے نشان سے اوپر بڑھنے کی وجہ سے آئے سیلاب سے ہوجئی اور نگاؤں سمیت 25 ضلعوں میں کم از کم 11 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ریاستی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق،72 ریونیو بلاکس کے تحت آنے والے 2930 گاؤں اس وقت سیلاب کی زد میں ہیں۔سیلاب سے ریاست میں اب تک 54 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان میں کورونا کے 13,216 نئے کیسزدرج

Next Post

بنگلادیش میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

بنگلادیش میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.