ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میں طلبہ کے ساتھ ان کی لڑائی میں کھڑا ہوں: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-25
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے تعلیم کے میدان میں من مانی کرکے تعلیمی نظام کو تباہ کردیا ہے ، لیکن وہ اس کے خلاف طلبہ کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔
پیر کو یہاں جنتر منتر پر انڈیا گروپ کے طلبہ ونگ کے زیر اہتمام پارلیمنٹ مارچ کے دوران منعقدہ ایک مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ آج بی جے پی-آر ایس ایس کے لوگ تعلیمی اداروں پر قبضہ کر رہے ہیں اور اسی کا نتیجہ ہے کہ ملک کی زیادہ تر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر آر ایس ایس کے لوگ ہیں اور وہ ملک کے تعلیمی نظام کو برباد کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس-بی جے پی کے لوگ طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہے ہیں اور پیپر لیک جیسے واقعات کو انجام دیا جا رہا ہے ۔ بچے پیپر لیک کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں لیکن ان کے مطالبات کو نظر انداز کیا جاتا ہے ۔ آر ایس ایس کے نظریات کے لوگ جو چاہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تعلیمی میدان میں دھاندلی اور کرپشن اپنے عروج پر ہے ۔ ایسے میں طلباء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور پوری طاقت سے لڑیں اور وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نے کہاکہ "آج آر ایس ایس ہندوستان کے مستقبل اور اس کے تعلیمی نظام کو تباہ کرنے میں لگی ہوئی ہے ، اگر ہمارا تعلیمی نظام آر ایس ایس کے ہاتھ میں چلا گیا تو ملک میں کسی کو روزگار نہیں ملے گا اور ملک برباد ہو جائے گا۔ آج ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں تمام وائس چانسلر آر ایس ایس کے ذریعے منتخب کیے گئے ہیں، آنے والے وقتوں میں یہ وائس چانسلرز بھی ریاستی انتخابات کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے ۔ ملک کے لیے اور ہمیں اسے روکنا ہو گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جسٹس یشونت ورما کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پی آئی ایل

Next Post

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کے لیے آئین میں تبدیلی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: رجیجو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کے لیے آئین میں تبدیلی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: رجیجو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.