ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عوام کی حمایت کے بغیر عسکریت پسندی کا خاتمہ ممکن نہیں: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-24
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بی جے پی ایک بھی بڑے پروجیکٹ کا نام بتائے جو 370کے ہوتے مکمل نہیں ہو تا :وزیر اعلیٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۲۴ مارچ

جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو کہا کہ جموں و کشمیر میں لوگوں کی حمایت کے بغیر عسکریت پسندی کو ختم نہیں کیا جا سکتا، ان کی حکومت مرکزی وزارت داخلہ کی حمایت کر رہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سلامتی کی صورتحال پرامن رہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا”اگرچہ یہ (سکیورٹی) براہ راست ہماری ذمہ داری نہیں ہے، لیکن میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ عسکریت پسندی کو لوگوں کی حمایت کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ منتخب حکومت حالات کو قابو میں رکھنے اور امن برقرار رکھنے کے لئے کوششیں کر رہی ہے اور (لیفٹیننٹ گورنر) کی حمایت کر رہی ہے“۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

عمرعبداللہ نے یہاں اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں سے کہا۔

وہ کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے قریب سانیال میں جاری انسداد دہشت گردی آپریشن کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا”اس طرح کی چیزیں ماضی میں بھی ہوئی ہیں اور جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے، (دہشت گردوں کے ساتھ) کوئی رابطہ قائم نہیں کیا گیا تھا۔ مشکوک نقل و حرکت کی بنیاد پر شروع کیا گیا سرچ اینڈ کورڈن آپریشن جاری ہے اور دیکھتے ہیں کہ صورتحال کیسے پیدا ہوتی ہے“۔

وزیر علیٰ نے کہا کہ یہ آپریشن ایک سرحدی گاو¿ں میں ہو رہا ہے اور یہ ممکن ہے کہ وہ سرحد پار سے آئے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں فوری طور پر کوئی بیان دینا قبل از وقت ہوگا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ صورتحال کیسے پیدا ہوتی ہے۔

کٹھوعہ اور بلاور کو دہشت گردوں کی جانب سے بار بار نشانہ بنائے جانے کے بارے میں پوچھے جانے پر چیف منسٹر نے کہا کہ جموں بیلٹ کے کئی علاقوں میں گزشتہ دو سالوں میں دہشت گردانہ سرگرمیاں دیکھنے میں آئی ہیں جیسا کہ ہم نے راجوری اور پونچھ اور کئی دیگر علاقوں میں دیکھا ہے اور ان کی کوشش امن میں خلل ڈالنے کی ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں انسداد دہشت گردی آپریشن تیز

Next Post

2024 کے اسمبلی انتخابات پر 155 کروڑ روپے خرچ کئے گئے: جموں و کشمیر حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں

2024 کے اسمبلی انتخابات پر 155 کروڑ روپے خرچ کئے گئے: جموں و کشمیر حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.