ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

2024 کے اسمبلی انتخابات پر 155 کروڑ روپے خرچ کئے گئے: جموں و کشمیر حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-24
in تازہ تریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/24 مارچ

جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز انکشاف کیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں 2024 کے اسمبلی انتخابات کے انعقاد پر 155 کروڑ روپئے خرچ کئے گئے ہیں۔

ایم ایل اے کپواڑہ میر محمد فیاض کی جانب سے پیش کی گئی کٹوتی کی تحریک کا جواب دیتے ہوئے الیکشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج وزیر جاوید احمد ڈار نے اسمبلی کو بتایا کہ 2014 کے اسمبلی انتخابات کے انعقاد پر 150 کروڑ روپے خرچ کئے گئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ انتخابات سے واجبات کی ادائیگی کےلئے فنڈز کا اجراءحکومت کے زیر غور ہے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

وزیر نے کہا”حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات پر 155 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ واجبات کی ادائیگی کے لئے فنڈز جاری کرنے کا معاملہ فعال طور پر زیر غور ہے“۔

گزشتہ سال ستمبر اور اکتوبر کے دوران تین مرحلوں میں انتخابات ہوئے تھے۔ نیشنل کانفرنس 42 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری جبکہ اس کی حلیف کانگریس نے چھ نشستیں حاصل کیں۔ بی جے پی نے 29 اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے 3 نشستیں حاصل کیں۔

جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس (پی سی)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسوادی) (سی پی آئی (ایم) اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدواروں نے سات نشستوں کا دعویٰ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوام کی حمایت کے بغیر عسکریت پسندی کا خاتمہ ممکن نہیں: عمر عبداللہ

Next Post

کٹھوعہ میں دراندازوں کی تلاش کے دوران ایم-4 کاربین میگزین اور گولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کٹھوعہ میں دراندازوں کی تلاش کے دوران ایم-4 کاربین میگزین اور گولہ بارود برآمد

کٹھوعہ میں دراندازوں کی تلاش کے دوران ایم-4 کاربین میگزین اور گولہ بارود برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.