ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-18
in اہم ترین
A A
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Kashmiri Pandits staging a protest at Jammu Srinagar National Highway against the killing of migrant woman teacher by terrorists at a school in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-97U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں//
کشمیر میں مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین جموں میں تعیناتی کے مطالبے کو لے کر مسلسل بر سر احتجاج ہیں۔
احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت ہمارے تحفظ کے لئے ایک ٹھوس پالیسی مرتب نہیں کرے گی تب تک ہمیں کشمیر کے باہر محفوظ مقامات پر تعینات کیا جائے ۔
احتجاجی جمعے کے روز بھی جموں میں احتجاج کر رہے تھے انہوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی بھی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ایک ماہ سے ہم احتجاج کر رہے ہیں یہاں بھی اور کشمیر کے مختلف مقامات پر بھی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جو حالات ہیں گذشتہ ڈیڑھ برس کے دوران ۱۸ہندوؤں کو مارا گیا۔
ان کا کہنا تھا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارا یہی مطالبہ ہے کہ ہمیں کشمیر کے باہر جموں میں محفوظ مقامات پر تعینات کیا جائے ۔
موصوف احتجاجی نے کہا کہ جب تک حکومت کے پاس ہمارے تحفظ کے لئے ایک ٹھوس پالیسی نہیں ہوگی ہم تب تک واپس کشمیر نہیں جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی جینے کا حق ہے ہماری جانیں بچائی جائیں۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ جب کشمیر میں دفتر میں جا کر لوگوں کو مارا جاتا ہے تو اس سے وہاں کی صورتحال خود ہی معلوم ہوجاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سال۲۰۱۶میں بھی ایسے حالات نہیں تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں جموں میں تعینات کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجی سربراہ کی نوجوانوں سے ’اگنی پتھ‘ اسکیم سے استفادہ کی اپیل

Next Post

جموں وکشمیر میں زلزلےکے جھٹکے ، شدت۰ء۵ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جموں وکشمیر میں زلزلےکے جھٹکے ، شدت۰ء۵ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.