جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیٹ یو جی پیپر لیک نہیں ہوا، بے ضابطگیوں کی جانچ ہو رہی ہے : حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-13
in قومی خبریں
A A
13neet-protest
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی//حکومت نے آج راجیہ سبھا میں اس بات کا اعادہ کیا کہ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لئے این ای ای ٹی (نیٹ) کا پرچہ لیک نہیں ہوا تھا ۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) امتحان میں بے ضابطگیوں اور تضادات کی جانچ کر رہی ہے ۔
ریاستی وزیر تعلیم سکانتا مجمدار نے ایوان میں ضمنی سوالات کے جواب میں بتایا کہ سپریم کورٹ نے بھی اپنے حکم میں کہا ہے کہ اس امتحان کے پیپر لیک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں یہ کہنا کہ یہ پیپر لیک ہوا ہے عدالتی حکم کے مطابق نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں 45 طلباء کو قصوروار پایا گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اس معاملے کی جامع تحقیقات کر رہا ہے اور کچھ معاملات میں چارج شیٹ بھی داخل کی گئی ہے ۔
مسٹر مجمدار نے کہا کہ مقابلہ جاتی امتحانات کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات تجویز کرنے اور مشورہ دینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور اس کی سفارشات کو مستقبل کے امتحانات میں نافذ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی کچھ سفارشات طویل مدتی اور کچھ قلیل مدتی ہیں اور ان پر بروقت عمل درآمد کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے اے پی کا ہولی پر مفت سلنڈر دینے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ

Next Post

سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھانے کی ضرورت ہے : ایئر فورس چیف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھانے کی ضرورت ہے : ایئر فورس چیف

سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھانے کی ضرورت ہے : ایئر فورس چیف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.