بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کے موجودہ حالات میں مسلمان قنوت نازلہ اور دعاوں کا اہتمام کریں: مسلم پرسنل لا بورڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-06
in قومی خبریں
A A
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

Muslim

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی//مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مولانا محمد فضل الرحیم مجددی جنرل سکریٹری بورڈ نے اپنے مشترکہ بیان میں پوری ملت اسلامیہ ہندیہ سے اپیل کی ہے کہ مسلمان ملک کے موجودہ حالات میں قنوت نازلہ اور نماز تراویح کے بعد خاص طور پر دعاؤں کا اہتمام کریں۔
آج یہاں جاری ایک ریلیز میں انہوں نے کہا کہ مسلمان اِس وقت اس ملک میں بہت ہی مشکل حالات سے گزر رہے ہیں، دستور کو بالائے طاق رکھ دیا گیا ہے ، مسجدوں کی عمارتیں منہدم کی جارہی ہیں، مسلمانوں کے مکان کو بلڈوزر سے زمیں دوز کیا جا رہاہے اور اوقاف پر قبضہ کرنے کے لئے حکومت سازشیں کر رہی ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مسلمانوں کے خلاف جو جرائم ہوتے ہیں۔ اُن پرحکومت کوئی توجہ نہیں دیتی اور مسلمان اپنے آپ کو یکا وتنہا محسوس کر رہے ہیں اور اُن میں یہ احساس بجا طور پر پیدا ہو رہا ہے کہ حکومت اُن کو نہ صرف یہ کہ انصاف دینا نہیں چاہتی؛ بلکہ ظلم کو بڑھاوا دینا چاہتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں جب مسلمان ظلم سے دوچار ہوں، قنوت نازلہ پڑھنے کی سنت شریعت میں رکھی گئی ہے ، خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی قنوت نازلہ پڑھی ہے ؛ اس لئے تمام مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے اس مہینہ میں قنوت نازلہ پڑھنے کا اہتمام کریں، یہ دعا فجر کی نماز میں پڑھنی چاہئے ، فجر کی نماز میں دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے یہ دعا پڑھی جائے اور ساتھ ہی ساتھ نماز تراویح کے بعد خصوصی دعا کا اہتمام کیا جائے ؛ کیوں کہ اللہ تعالیٰ ہی مسبب الاسباب ہیں اور تمام پریشانیوں اور آفات وبلیات کو دور فرماتے ہیں، امید کہ مسلمان اس پر توجہ دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیدارناتھ اور ہیم کنڈ صاحب تک روپ وے کی تعمیر کی منظوری

Next Post

راہل نے ریلوے اسٹیشن پر قلیوں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post

راہل نے ریلوے اسٹیشن پر قلیوں سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.