جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ضمانتوں کے بغیر امن نہیں، میں معافی نہیں مانگوں گا

یوکرینی صدر کا امریکہ کو سخت جواب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-02
in عالمی خبریں
A A
ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

کیف//
گذشتہ روز واشنگٹن میں ملاقات کے دوران امریکی صدر کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے اس بیان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھاکہ یوکرینی صدر کو ہمارا وقت ضائع کرنے پر معافی مانگنی چاہیے۔
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کہا کہ ٹرمپ سے کسی قسم کی معافی کے پابندنہیں ہے، خاص طور پر اس لیے کہ انہوں نے کوئی ایسی غلطی نہیں کی جس کی وجہ سے انہیں معافی مانگنی پڑے۔
انہوں نے فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وہ صدر اور امریکی عوام کا احترام کرتے ہیں اور یوکرین ان کی حمایت کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ کیئف کے تعلقات کو یقیناً بچایا جا سکتا ہے، خاص طور پر چونکہ یہ ایک ایسا رشتہ ہے جو دو صدور سے آگے ہے، کیونکہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک مضبوط اور تاریخی رشتہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک پارٹنر کے طور پر امریکہ کو کھونا نہیں چاہتے اور وہ چاہتے ہیں کہ ٹرمپ تنازعہ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں "زیادہ ان کی طرف” ہوں۔
انہوں نے کہا کہ وہ حفاظتی ضمانتوں کی جانب پہلے قدم کے طور پر معدنیات کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اس کے باوجود انہوں نے زور دیا کہ یوکرین اس وقت تک روس کے ساتھ امن مذاکرات میں داخل نہیں ہو گا جب تک اسے دوسرے حملے کے خلاف حفاظتی ضمانتیں نہیں مل جاتیں۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یوکرین امن چاہتا ہے، اس لیے اسے مذاکرات کی میز پر مضبوط ہونا چاہیے۔
یوکرینی صدر نے واضح کیا کہ طے شدہ مذاکرات میں یورپ اور امریکہ شرکت کریں گے۔خیال رہے کہ یوکرینی صدر نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے کہ جب گذشتہ شام یوکرینی صدر نے ٹرمپ اور ان کے نائب صدر کے ساتھ جھگڑے کے بعد X پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا: "امریکی صدر، کانگریس اور امریکی عوام کا شکریہ”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رمضان کی آمد

Next Post

امریکا نے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کا اسلحہ اور بلڈوزرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا نے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کا اسلحہ اور بلڈوزرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.