منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے : رضوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-28
in کھیل
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور// پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم قبول کرتے ہیں کہ شائقین کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے۔ اب سخت محنت کرکے واپس آئیں گے۔
جنگ نیوز کے مطابق بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی میں میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد بعد میچ پریزنٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی قوم کے سامنے اچھا کھیلنا چاہتے تھے، لیکن توقعات پر پورا نہیں اُتر سکے۔
انہوں نے اپنی غلطیوں سے سیکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’ہم نے پچھلے کچھ میچز میں غلطیاں کیں، لیکن امید ہے ہم ان سے سیکھیں گے۔ اب ہمارا اگلا دورہ نیوزی لینڈ ہے اور وہاں ہم اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان میں نیوزی لینڈ کے خلاف جو غلطیاں ہوئیں، ہم ان سے سبق لیں گے اور نیوزی لینڈ میں بہتر کھیل پیش کریں گے۔‘
محمد رضوان نے ٹیم میں انجری مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا، ’جو کھلاڑی آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں پچھلے کچھ مہینوں سے اچھا پرفارم کر رہے تھے، وہ ٹیم کا حصہ تھے لیکن اچانک کسی کھلاڑی کا انجری کا شکار ہونا ٹیم پر اثر انداز ہوتا ہے۔‘
انکا کہنا تھا کہ ’کمبی نیشن اچھا بنا ہوا تھا لیکن صائم ایوب کی انجری نے پلان خراب کردیا۔ بحیثیت کپتان میں اس پہلو کو بھی دیکھتا ہوں، لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں۔‘
پاکستان کی بینچ اسٹرینتھ کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا، ’یہ ایک مشکل سوال ہے۔ پاکستان کی بینچ اسٹرینتھ کو بہتر بنانے کےلیے ہمیں پانچ ٹیموں کے پاکستان کپ کو دیکھنا ہوگا۔‘
انہوں نے کہا، ’اگر ہم پاکستان کرکٹ کو اعلیٰ معیار پر لے جانا چاہتے ہیں تو ہمیں شعور اور پیشہ ورانہ مہارت کو فروغ دینا ہوگا۔ چیمپئنز کپ میں ہمیں کچھ معیار نظر آتا ہے، لیکن مزید بہتری کی ضرورت ہے۔‘
اپنی اور ٹیم کی مجموعی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا، ’ہم سب بہت مایوس ہیں۔ ہم یہاں اپنی قوم کےلیے کھیل رہے ہیں، پاکستان ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہم سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ ہم نے اچھا نہیں کھیلا، لیکن ہم مزید محنت کریں گے اور مضبوط کم بیک کریں گے۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان سیمی فائنل میں پہنچنے کے ارادے سے اترے گا، جبکہ آسٹریلیا کی ساکھ داؤ پر ہوگی

Next Post

میزبان پاکستان کی ٹیم کا سفر بغیر کسی جیت کے اختتام پذیر ہوگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

میزبان پاکستان کی ٹیم کا سفر بغیر کسی جیت کے اختتام پذیر ہوگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.